حوزہ / افریقی ملک مالی کے دارالحکومت "باماکو" میں کھیلوں کے سٹیڈیم میں جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد ہوا۔ جس میں مسلمانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
حوزہ / صدر شہید عارف الحسینیؒ فاؤنڈیشن اصفہان نے کہا: کلام امیر المومنین علیہ السلام کو لوگوں تک پہنچانے سے پہلے خود سمجھنا ہم طلاب کے لئے بہت ضروری ہے ۔