۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
شہید عارف الحسینی فاؤنڈیشن

حوزہ / صدر شہید عارف الحسینیؒ فاؤنڈیشن اصفہان نے کہا: کلام امیر المومنین علیہ السلام کو لوگوں تک پہنچانے سے پہلے خود سمجھنا ہم طلاب کے لئے بہت ضروری ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید عارف الحسینی فاؤنڈیشن اصفہان کے صدر نے کہا: ہم طلاب کے لئے کلام امیر المومنین علیہ السلام کو لوگوں تک پہنچانے سے پہلے خود سمجھنا بہت ضروری ہے ۔

رپورٹ کے مطابق، طلاب اردو زبان (پاکستان و ہند) کے لئے مقابلہ کتابخوانی (نہج البلاغہ) کے موقع پر برادر سید علی جعفر شمسی نے اس علمی مقابلے کو شروع کرنے سے پہلے تمہید بیان کرتے ہوئے کہا کہ کلام امیر المومنین علیہ السلام کو عام لوگوں تک پہنچانے سے پہلے ہم طلاب کو اسے اچھی طرح سمجھنے کی ضرورت ہے۔ اسی لئے اس جیسے علمی مقابلوں کا انعقاد نہایت ضروری ہے۔

طلاب اردو زبان نے اس علمی مقابلہ میں بھرپور شرکت کی اور اس میں کامیابی حاصل کرنے والے برادران کو شہید عارف الحسینیؒ فاؤنڈیشن کی طرف سے منعقدہ جشن عید مباہلہ میں انعامات سے نوازا جائے گا۔

کلام امیر المومنین (ع) کو لوگوں تک پہنچانے سے پہلے خود سمجھنا بہت ضروری ہے

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • مرزا محمد حیدر IR 21:08 - 2022/07/24
    0 0
    سلام علیکم اس سائٹ پر مضامین ارسال کرنے کی کیا روش ہے
  • محمود رضوی FR 04:00 - 2022/07/25
    0 0
    ۰۹۳۰۱۷۲۱۲۵۴ اس نمبر پر رابطہ کریں آپ