حوزہ/بارہ بنکی کے مسولی تھانے کے شہاب پور علاقے میں تعزیہ رکھنے سے متعلق کشیدگی پیدا ہوئی ہے۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔
حوزه/لہذا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور مراسم عذا بدرجہ اولیٰ شعائر اللہ میں داخل و شامل ہیں اور قابل تعظیم ہیں اور جس مسلمان کو قرآن مجید پر اپنا ایمان بحال رکھنا ہے اور اپنے کو قبر…