۷ مهر ۱۴۰۳
|۲۴ ربیعالاول ۱۴۴۶
|
Sep 28, 2024
علی باقری
کل اخبار: 3
-
ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ:
اسرائیلی غاصبوں کے خلاف جدوجہد صرف مسلح مقاومت تک محدود نہیں ہونی چاہیے
حوزہ / ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے اسماعیل ہنیہ سے ملاقات میں کہا: اسرائیل کے خلاف فلسطینی قوم کی جدوجہد کو مسلح جدوجہد سے آگے بڑھاتے ہوئے مقبوضہ علاقوں سے باہر قانونی، سیاسی اور سفارتی مزاحمت کو شامل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ایران کی جانب سے مزاحمتی گروہوں کی حمایت جاری رہے گی: قائم مقام وزیر خارجہ ایران
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے الجزیرہ ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی جانب سے مزاحمتی گروہوں کی حمایت جاری رہے گی اور یہ ہمارے ملک کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
-
افغانستان پر امریکی حملے کے بعد وہاں منشیات کی پیداوار 50 گنا بڑھ گئی: ایران
حوزہ, نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ افغانستان پر امریکی حملے کے بعد منشیات کی پیداوار میں 50 گنا اضافہ ہوا ہے۔