عمران خان
-
پاکستان میں انتخابات 2024ء، پولنگ کا وقت ختم ہونے میں کچھ دیر باقی
حوزہ/ پاکستان قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں پر 17 ہزار سے زائد امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کا فیصلہ، پوری قوم کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے عمران خان کے سائفر کیس کی سماعت میں سزا پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کا فیصلہ، پوری قوم کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل:
قومی املاک کو نقصان پہنچانا ملک دشمنی ہے
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے ملک میں جاری بدامنی، انتشار اور جلاؤ گھیراو پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری اور سیاسی جماعت کا آئینی حق ہے، مگر قومی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی۔
-
عمران خان کی جدوجہد اور دائروں کے مکین
حوزه/دائرے مختلف قسم کے ہوتے ہیں۔کچھ دائرے وسیع ہوتے ہیں تو کچھ دائرے بہت محدود ہوتے ہیں۔ دائرے اچھے بھی ہوتے ہیں تو برے بھی ہوتے ہیں۔ اپنے ضمیر شعور اور بصیرت سے کام لئے بغیر ہر بات مان لینے کا دائرہ غلط ہے تو ضمیر شعور اور بصیرت کا مظاہرہ کئے بغیر اپنی ہی بات پر اڑے رہنے کا محدود دائرہ بھی غلط ہے۔
-
پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان اور علامہ راجہ ناصرعباس کی اہم ملاقات
حوزہ/پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان اور علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اہم ملاقات ہوئی اور اس دوران مختلف سیاسی و سماجی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر عمران خان نے ایم ڈبلیو ایم کے تحفظات کو درست قرار دیکر مسائل فوری حل کرنے کی یقین دہائی کرائی۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کی وفد کے ہمراہ عمران خان سے ملاقات / ملکی سالمیت اور قومی خودمختاری پر مکمل حمایت کا اعلان
حوزہ / چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمراہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔
-
باطل نظام حکومت کے خلاف قیام ضروری ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین: داخلی خودمختاری اور آزاد خارجہ پالیسی کے حصول کیلئے 26 نومبر کے روز باطل نظام حکومت کے خلاف قیام ضروری ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
ملک و قوم کا سودا پاکستان کی غیور عوام کسی صورت برداشت نہیں کرے گی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےچیئرمین: ملکی سلامتی و استحکام کا تقاضہ ہے کہ فوری صاف شفاف انتخابات کا اعلان ہو،چند مفاد پرستوں نے اپنے مفادات کے خاطر قومی سلامتی و استحکام کو داؤ پر لگایا ہوا ہے جسے پاکستانی غیور عوام کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
پاکستان کے باشعور عوام قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان: پاکستان کے باشعور عوام قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں،املاک کو نقصان پہنچانے والوں سے اپنے آپ کو الگ کریں،آمریت کی راہ ہموار کرنے والے سازشی عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنائیں۔
-
پاکستانی عوام ہوش و امن کے ساتھ اس لاقانونیت اور دہشت گردی پھیلانے والے سازشی عناصر پر نظر رکھیں، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری نے کہا کہ وہ پُر امن لوگ جو اپنے حقوق کے لئے مارچ میں شریک تھے اُن پر اس طرح فائرنگ کرنا لاقانونیت ہے۔
-
آزادی مارچ پر حملہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی عالمی سازش ہے، شیخ سکندر علی بہشتی
حوزہ/امام جمعہ تسر شگر پاکستان شیخ سکندر علی بہشتی نے کہا کہ آزادی مارچ پر حملہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی عالمی سازش اور خصوصاً امریکہ اور اسرائیل ملوث ہو سکتے ہیں۔
-
ایران نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی
حوزہ, ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہماری ملکی بقا اور سلامتی پر حملہ ہے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی رہنما محترمہ سائرہ ابراہیم نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کی عمران خان پر حملے کی شدید مذمت
حوزہ/چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس نے عمران خان پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
لانگ مارچ میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ،متعدد پی ٹی آئی رہنما زخمی
حوزہ/ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ ہوئی ہے، جس میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما بھی زخمی ہوئے ہیں۔
-
شاتم رسول سلمان رشدی کی حمایت کرنے والا بھی اسی کی صف میں شمار ہوگا، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کا لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے، توہین رسالت برداشت نہیں کر سکتا۔ سلمان رشدی ملعون بدبخت اور قابل نفرت چلتا پھرتا شیطان ہے، اس نجس کی حمایت کرنے والے بھی اسی کی صف میں شمار ہوں گے۔
-
سلمان رشدی پر حملہ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا واضع موقف؛
دین اسلام اور رسول اللہ (ص) کے گستاخ کے لئے نرم گوشہ رکھنے والے اپنے ایمان پر غور کریں، علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم چیئرمین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دین اسلام اور رسول اللہ (ص) کے کسی گستاخ کیلئے نرم گوشہ رکھنے والے اپنے ایمان پر غور کریں، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت و حرمت کے تحفظ کیلئے دنیا کے تمام تعلق قربان کئے جا سکتے ہیں۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے مابین سیاسی اشتراک کا معاہدہ
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین اور تحریک انصاف کی مرکزی قائدین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور عمران خان نے دونوں جماعتوں کے مابین سیاسی اشتراک کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔
-
پاکستان کے مایہ ناز عالم دین استاد حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ غلام عباس رئیسی کا قم میں شہادتِ علی(ع)کی مجلس سے خطاب:
پاکستان میں بعض حلقوں کی جانب سے انقلاب لانے کی باتوں پر تعجب ہوتا تھا؛ سابق وزیر اعظم کا امریکہ مخالف نعرہ خوش آئند ہے
حوزہ/ پاکستان کے مایہ عالم دین نے کہا کہ پاکستان میں بعض حلقوں کی جانب سے انقلاب لانے کی باتیں ہوتی تھیں تو ہمیں خیال آتا تھا کہ کون سا گروہ ہے جو انقلاب لائے گا اور کون اس انقلاب کی حفاظت کرے گا، کیونکہ انقلاب شعار اور نعروں سے نہیں آتا، بلکہ انقلاب کے لئے شعار اور نعروں کے ساتھ ساتھ بصیرت، اعلی درجے کا تقویٰ، عمل، بیداری اور مقاومت کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
آئین کی بالادستی میں ہی مشکلات کا حل مضمر ، افسوس آج تک عمل نہ ہوا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: آئین پر عمل کے فقدان اورمضبوط و مربوط نظام نہ ہونے کے سبب ہر کچھ عرصہ بعد مسائل نے جنم لیا۔
-
امریکی غلامی کو ہم کبھی قبول نہیں کریں گے، علامہ اعجاز حسین بہشتی
حوزہ/ ہم مکتب تشیع نہ تاریخ میں کبھی کسی ظالم و جابر کے سامنے تسلیم نہیں ہوئے ہیں اور نہ ہی آئندہ کبھی ہوں گے۔ ہم نے ہمیشہ سے مظلومین کا ساتھ دیا ہے اور آج جب وطن عزیز پر مشکل پڑی ہے تو ہم ہمیشہ کہ طرح اپنے ملک کے دفاع کریں گے اور کسی کی غلامی کو قبول نہیں کریں گے۔
-
قوم بیدار رہے، سازش کا ادراک کرے، نہ کہ اس کا حصہ بن جائے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ لاہور میں خطاب کرتے ہوئے تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ وہ قوتیں جانتی تھیں کہ وزیراعظم کی مقبولیت ہے، لیکن ان میں معاملات چلانے کی صلاحیت نہیں، اب بھی یہی ہو رہا ہے کہ جتنی حکومت ناکام ہو رہی ہے، اتنی ہی مضبوط ہو رہی ہے، ایسا نہیں ہونا چاہیے۔
-
آئین ہی بنیاد، وہی بالادست اور وہی مداوا ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: نفرتوں کا لاوا اُبل پڑا، اجتماعی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہے، تمام نظریں عدالت عظمیٰ پر،سپریم کورٹ کے فیصلے کے اثرات پاکستان کے مستقبل پر مرتب ہونگے۔
-
پاکستان کے موجودہ حالات اور امریکی سازشی کردار
حوزہ/ امریکہ کی سازشیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ دنیا کے کسی بھی کونے میں پہنچ کر جس انداز سے جمہوری حکومتوں کے خلاف اسکی سازشیں زباں زد عام ہیں شاید ہی کسی اور ملک کی ہوں۔
-
ملک میں آئین کی بالادستی وجمہوری استحکام ضروری ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: ملک میں سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنی کی حد تک پہنچا دیا گیا ہے جو ملکی سیاسیات کےلئے نقصان دہ ہے، عدلیہ آئین کی تشریح کے انداز کی واضح اور روشن رہنمائی سے ملک کو اس شدید بحران سے نکالنے کیلئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائے گی۔
-
اقتدار کی ہوس میں مبتلا سیاسی رہنماوں نے ساری قوم کو ہیجان میں مبتلا کر دیا ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ ہر طرف سیاسی منڈیاں لگی ہوئی ہیں اور انسان جانوروں کی طرح بک رہے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان:
آج ہم غداری کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں اور حضرت امام حسین علیہ السلام ہماری طاقت کا منبع ہیں
حوزہ/ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حضرت امام حسین علیہ السلام کو اپنا آئیڈیل قرار دیا ہے۔
-
امریکہ سے تعلقات کے بدلے پاکستان کو ستر ہزار سے زائد جانوں کی قربانی دینا پڑی ہے، علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ پاکستان کے امن و امان کی تباہی اور معاشی و اقتصادی بدحالی کی تمام تر ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے، قومی غیرت و حمیت کا یہ تقاضا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی طرف سے باہمی اختلافات کو نظر انداز کرکے امریکی سازشیوں کے خلاف یکساں مؤقف اختیار کیا جائے۔
-
وطن پاکستان میں نظام مصطفےٰ (ص) نافذ ہو گا تو خوشحالی آئے گی، قومی نظام مصطفےٰ کنونشن
حوزہ/ لاہور میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب می جے یو پی کے مرکزی صدر ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر نے کہا کہ ملک کی تقدیر نظام مصطفےٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و کے ساتھ وابستہ ہے، وطن عزیز میں نظام مصطفےٰ (ص) نافذ ہو گا تو خوشحالی آئے گی، ملک کا غریب بھی باعزت اور باوقار زندگی گزار سکے گا، اس نظام کے نفاذ سے کوئی جاگیردار، وڈیرا اور بااثر کسی غریب کو میلی آنکھ نہیں دیکھ سکے گا، اس کی برکت سے زکوٰة دینے والے موجود ہونگے مگر لینے والے نہیں ملیں گے۔
-
شیعہ اور سنی علماء کرام اپنے خطبے اور مجالس میں بھائی چارے کا پیغام دیں، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل: تمام مکاتب فکر کو اپنے مذہبی عقائد کے مطابق زندگی بسر کرنے کا آئینی حق حاصل ہے۔موجودہ ملکی سیاسی صورتحال میں ملک و قوم کو نقصان ہورہا ہے۔