حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پارچنار کی حالیہ صورتحال پررد عمل دیتے ہوئے کہا: ضلع کرم میں مسلسل انسانی جانوں کے ضیاع نے صوبے کے امن پر بڑا سوالیہ نشان لگادیا ہے۔
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختونخواہ کے جنرل سیکرٹری نے کرغستان میں پاکستانی طلبا پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔