حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین شعبانی نے کہا: ائمہ جمعہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کی آواز حکام تک پہنچائیں اور ان کے مطالبات کی پیروی کریں۔