حوزہ/ غدیر کے دن پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) نے اللہ تعالی کے حکم سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا خلیفہ اور جانشین مقرر کیا۔ لہذا یہ دن اسلامی تاریخ کا سب سے بڑا اور اہم دن ہے۔
حوزہ/ مدرسہ علمیہ تخصصی الزہرا (س) ساری کی مدرس نے کہا: عید غدیر وہ دن ہے جب ہم امیرالمؤمنین علی علیہالسلام سے اپنے عہد و پیمان کی تجدید کرتے ہیں، ولایت کی عظمت کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں،…