حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی کی جانب سے ایک سو ضرورت مند اور یتیم بچوں اور بچیوں میں عید گفٹ تقسیم کئے گئے۔
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون آغا سید محمد رضا مرکزی، سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی اور صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے روجھان جمالی کا…