عیسائیت (9)
-
پاکستانجامعۃ الکوثر اسلام آباد میں ویٹیکن کے جنوبی ایشائی ممالک کے نمائندے کا دورۂ
حوزه/ ویٹیکن کی جانب سے بین المذاھب ہم آہنگی اور دینی سفارتکاری کے لئے نمائندہ برائے مشرق وسطی، شمالی افریقہ اور مغربی، وسطی اور جنوبی ایشیاء جناب پروفیسر سیزبیولس اینزیلم زیورومی ڈی ایس نے جامعہ…
-
ایران"ورلڈ کونسل آف چرچز" میں حوزہ علمیہ کے سرپرست کی حاضری
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی سوئٹزرلینڈ میں واقع اس عیسائی ادارے کے ہیڈکوارٹر میں ورلڈ کونسل آف چرچز کے سیکرٹری جنرل کی دعوت پر حاضر ہوئے۔
-
جہاناسپین میں عیسائیوں کا مذہبی انحطاط، ۶ میں سے صرف ایک شخص چرچ جاتا ہے
حوزہ/ اسپین میں پادریوں کی تعداد میں 50 سالوں میں 40 فیصد کمی آئی ہے، مذہبی شادیوں کی تعداد صرف 20 فیصد رہ گئی ہے، اور نصف شیر خوار بچوں کو بپتسمہ (عیسائیوں کا مذہبی غسل) نہیں دیا جاتا ہے۔
-
"کیملا سیلیسٹینو " ایک برازیلی عیسائی خاتون کے مسلمان ہونے کی داستان:
جہانامام حسین (ع)کی زندگی کے مطالعہ نے مکتب اسلام اور شیعہ مذہب کی طرف میرے رجحان میں اہم کردار ادا کیا
حوزہ/ میں نے بچپن سے ہی عیسائیت میں بیان کردہ خدا کو ایک ایسے بچے کی شکل میں پایا کہ جسے ایک ماں کی ضرورت تھی، لیکن مذہب اسلام کے متعلق جب مطالعہ کیا اور سورہ توحید کو پڑھا تو میں نے خدا کو کسی…
-
جہانایسا کوئی سگا نہیں، جسے انہوں نے ٹھگا نہیں، امریکہ اور اسرائیل کی نئی سازش سے مسیحی برادری مشتعل
حوزہ/ بیت المقدس کے آرتھوڈوکس رومن چرچ نے علاقے میں مقیم عیسائیوں کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی سازشوں کے بارے میں سخت انتباہ جاری کیا ہے۔