حوزہ/ مکتب کی جانب سے اس مقابلہ میں شرکت کرنے والے بچوں کی تعداد ۵۰ کے قریب تھی جن مین سے دو بچوں اور دو بچیوں کو انعام کا مستحق قرار دیتے ہوٗے یقد انعامات سے نوازا گیا ۔
حوزہ/ مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد نے پیغام ولایت کو بچوں تک پہنچانے کے لئے غدیر سے متعلق پینٹنگ مقابلہ رکھا ہے۔ جسمیں منتخب پینٹنگ کرنے والے بچوں کو ایک ہزار روپئے نقد انعام پیش کیا جائے گا۔