۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد کا پیغام ولایت،بچوں تک پپچانے کے لئے " ڈراٰنگ کمپٹیشن " کا انعقاد

حوزہ/ مکتب کی جانب سے اس مقابلہ میں شرکت کرنے والے بچوں کی تعداد ۵۰ کے قریب تھی جن مین سے دو بچوں اور دو بچیوں کو انعام کا مستحق قرار دیتے ہوٗے یقد انعامات سے نوازا گیا ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدر آباد کی جانب سے پیغام ولایت کو بچوں تک پپچانے کے لٗے " ڈرائنگ کمپٹیشن" منعقد کیا گیا۔ جس کا اعلان تمام سوشل میڈیا کے ذریعہ کیا گیا ہندوستان کے علاوہ دوسرے ممالک سے بھی بچوں اور بچیوں نے اس مقابلہ میں شرکت کیا۔ مکتب کی جانب سے اس مقابلہ میں شرکت کرنے والے بچوں کی تعداد ۵۰ کے قریب تھی جن مین سے دو بچوں اور دو بچیوں کو انعام کا مستحق قرار دیتے ہوٗے یقد انعامات سے نوازا گیا ۔

مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد کا پیغام ولایت،بچوں تک پپچانے کے لئے " ڈراٰنگ کمپٹیشن " کا انعقاد
سیدہ مرضیہ فاطمہ سلمہا

یہ بھی پڑھیں: غدیر پینٹنگ مقابلہ

اس پیغام کو سوشل میڈیا کے ذریعہ عام ہونے کے باعث مشلمانان عالم کے علاوہ دیگر اقوام کے بچوں نے بھی شرکت کیا مکتب کے بانی و پرنسپل سید شاداب احمد رضوی نے ۴ منتخب بچون میں سب سے پہلا نام سمیت کمار ورما صوبہ جھارکھنڈ کو دیا ۔ اس کے علاوہ سیدہ مرضیہ فاطمہ حیدراباد ، مہرین فاطمہ  حیدراباد اور سید محمد تقی حیدری مقیم دبٗی کی تصاویر کو قابل ستاٗش قرار دیا۔ خدا وند ۔ مقابلہ کے انعام یافتہ بچوں کے نام کا اعلان بروز غدیر مکتب کی جانب سے منعقدہ جشن میں کیا گیا۔ انعام یافتہ بچون کی بناٗی گٗی پنٹنگ کو پیش کیا جارہا ہے تاکہ مومنین کے قلوب کو منور کیا جا سکے۔

مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد کا پیغام ولایت،بچوں تک پپچانے کے لئے " ڈراٰنگ کمپٹیشن " کا انعقاد
محمد تقی حیدری سلمہ دوبئی سے

مکتب سدرۃ المنتہی کا اگلا انعامی مقابلہ بعد محرم الحرام " مقابلہ سوز و سلام " ہوگا اس مین شرکت کرنے کے لٗے مومنین اپنے بچوں اور بچیون کو سوز و سلام پڑھنا سکھاٗییں اور مقابلہ میں شرکت کے لٗے مکتب کے پرنسپل سے رابطہ کریں 9948869645

مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد کا پیغام ولایت،بچوں تک پپچانے کے لئے " ڈراٰنگ کمپٹیشن " کا انعقاد
مہرین فاطمہ سلمہا
مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد کا پیغام ولایت،بچوں تک پپچانے کے لئے " ڈراٰنگ کمپٹیشن " کا انعقاد
آرٹس سومیت کمار ورما

تبصرہ ارسال

You are replying to: .