۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
News ID: 370566
18 جولائی 2021 - 16:44
غدیر پینٹنگ مقابلہ

حوزہ/ مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد نے پیغام ولایت کو بچوں تک پہنچانے کے لئے غدیر سے متعلق پینٹنگ مقابلہ رکھا ہے۔ جسمیں منتخب پینٹنگ کرنے والے بچوں کو ایک ہزار روپئے نقد انعام پیش کیا جائے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد نے پیغام ولایت کو بچوں تک پہنچانے کے لئے غدیر سے متعلق پینٹنگ مقابلہ رکھا ہے۔ جسمیں منتخب پینٹنگ کرنے والے بچوں کو ایک ہزار روپئے نقد انعام پیش کیا جائے گا۔

مولانا سید سید شاداب احمد رضوی بانی و پرنسپل مکتب تمام مومنین بتایا کہ میں بچوں اور بچیوں کو اس مقابلہ میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں اور والدین سے گذارش کرتا ہوں کہ اس پیغام ولایت کو پہچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔

بچوں کی بنائی ہوئی پینٹنگ کو 16 ذی الحجہ تک اس نمبر 9948869645  پر واٹس ایپ کریں یا ایمیل maktabesidratulmuntaha@gmail.com  پر روانہ کریں۔
ہماری ویب سائٹ کو ملاحظہ فرمائیں۔
www.maktabsm.in

غدیر پینٹنگ مقابلہ

تبصرہ ارسال

You are replying to: .