نقاشی
-
کربلا کے واقعات پر مبنی پینٹنگز کی نمائش
حوزہ/ کربلا کے درد انگیز واقعات پر مبنی پینٹنگز امروہا کے عزاخانہ اکبر علی میں آویزاں ہیں۔ دس پینٹگنز کا یہ کلکشن تیار کیا ہے معروف شاعر اور مصور وسیم امروہوی نے۔
-
کربلا کی کہانی تصویروں کی زبانی
حوزہ/ امروہا میں کربلا کے واقعات کو پینٹنگز کے ذریعے پیش کرنے کی ایک منظم کوشش کی جارہی ہے۔ مرثیہ گو شاعر اور مصور وسیم عباس امروہوی کینوس کے ذریعےکربلا کو پیش کررہے ہیں۔
-
غدیر پینٹنگ مقابلہ
حوزہ/ مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد نے پیغام ولایت کو بچوں تک پہنچانے کے لئے غدیر سے متعلق پینٹنگ مقابلہ رکھا ہے۔ جسمیں منتخب پینٹنگ کرنے والے بچوں کو ایک ہزار روپئے نقد انعام پیش کیا جائے گا۔
-
مساجد کے لئے بلا معاوضہ قرآنی آیات لکھنے والا ہندو خطاط
حوزہ/ مشہور مقولہ ہے کہ ’فن کا کوئی مذہب نہیں ہوتا‘ جس کی بہترین مثال ہندوستان کے شہر حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والے انیل کمار چوہان ہیں۔جنہوں نے قرآنی آیات اور احادیث کو اب تک 200 سے زائد مساجد کی محرابوں اور دیواروں پر دلکش انداز سے تحریر کرکے عبادت گاہ کی زیب و زینت کو چار چاند لگا چکے ہیں اور وہ اس کام کا معاوضہ بھی نہیں لیتے۔
-
جامعہ زینبیہ ادارہ منہاج الحسین لاہور میں عشق علی (ع) آرٹ ورک و پینٹنگ مقابلہ کا انعقاد، جسمیں کثیر تعداد میں خواتین اور بچوں نے لیا حصہ
حوزہ/ دوسرے سالانہ آرٹ ورک مقابلہ کے حوالے سے خانم سیدہ سائرہ جعفری صاحبہ کا کہنا تھا کہ اس قسم کے بچوں کے مقابلے کا مقصد ان میں سیرت علوی کے مختلف پہلوؤں کو بچوں کے ذہنوں میں نقش کرنا ہے اور بچے اس آرٹ ورک و پینٹنگ کرتے ہوئے خود کو مولا سے بہت قریب محسوس کرتے ہیں اور یہ قربت علوی ایجاد کرنا ہی ہمارا مقصد یے۔