ننھے بچوں
-
اولاد کا مستقبل: آپ کے ہاتھوں میں روشنی کی کلید
حوزہ/ بچوں کو ایک دوسرے پر ترجیح دینا، ایک ہی گھر میں دو بچوں میں سے کسی ایک کو دوسرے پر فوقیت دینا غیر اسلامی رویہ ہے، جس سے بہت سے بچے نفسیاتی عوارض میں مبتلا ہو کر انتہاء پسندی اور انتقام پسندی کا شکار ہو جاتے ہیں، ایسے مریضانہ رویے سے اجتناب لازم ہے-
-
تصاویر/ انجمن شرعی شیعیانِ کشمیر کے زیر اہتمام عظیم الشان جشن مولود کعبہ کا انعقاد
تصاویر/ امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب ؑ کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام سے وادی کشمیر بھر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جن میں مؤمنین کی کثیر تعداد شریک ہوئی اور بارگاہِ مولا میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔واضح رہے اس موقع پر بچوں کیلئے خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں۔
-
کربلاء معلی میں بچوں کے لئے چھٹے بین الاقوامی کتاب میلے کا اہتمام+تصاویر
حوزہ/ حرم امام حسین علیہ السلام کی جانب سے کربلا معلی میں صحن عقیلہ میں چھٹے بین الاقوامی بچوں کے کتاب میلے کا افتتاح بروز اتوار یکم اکتوبر کو کیا گیا۔
-
امام بارگاہ خیرالعمل کراچی کی جانب سے بچوں کے لئے کوئز اور تقریری مقابلہ
حوزہ/ مسجد و امام بارگاہ خیرالعمل میں شہادت جناب حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر بچوں کے لئے کوئز اور تقریری مقابلہ رکھا گیا جس میں 3 سال سے 20 سال تک کی بچیوں نے شرکت کی۔
-
یوم القدس اور بچوں کی شرکت
حوزہ/ والدین محترم! آپ کے پاس قدس کا دن ایک غنیمت ہے لہذا اس سنہری موقع سے استفادہ کرتے ہوئے بچوں کو دشمن، استکبار، ظالم اور دوسروں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے بارے میں روشناس کروائیں۔
-
ننھے بچوں کا کربلا کے مقامات مقدسہ کا زیارتی اور تہنیتی دورہ
حوزہ/ ننھے بچوں نے حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی پر مسرت مناسبت پر کربلا کے مقامات مقدسہ کی زیارت کا شرف حاصل کیا اور اس یوم سعید پر زائرین اور سٹاف کو مبارکباد دی اور انھیں مٹھائی اور پھول پیش کئے۔
-
کراچی کے ننھے بچوں اور خواتین کا "میں غدیری ہوں" کے عنوان سے اظہار خیال
حوزہ/ عزاخانے قتیل العبرات کراچی کی جانب سے عید غدیر کے پرمسرت موقع پر ایک تقریری ،مصوری ،رنگ بھرئیے ،مکالمہ نویسی اور ایک ٹیبلو کے مقابلے "میں غدیری ہوں" کا انعقاد کیا گیا۔
-
غدیر پینٹنگ مقابلہ
حوزہ/ مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد نے پیغام ولایت کو بچوں تک پہنچانے کے لئے غدیر سے متعلق پینٹنگ مقابلہ رکھا ہے۔ جسمیں منتخب پینٹنگ کرنے والے بچوں کو ایک ہزار روپئے نقد انعام پیش کیا جائے گا۔
-
مکتب سدرۃ المنتہیٰ،حیدرآباد نے ننھے بچوں کی کیا حوصلہ افزائی
حوزہ/ مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد کی جانب سے احکام شرعیہ کا لائیو پروگرام منعقد کرنے کا مقصد یہ ہے کہ مومنین اور خاص کر والدین کو پر اعتماد بنایا جائے۔ خواتین کے لئے معلمات مکتب، مکتب کے بچوں کی ماؤں کا لائیو سوالوں کا جواب دیتی ہیں اگر مومنین و مومنات اس پروگرام میں شریک ہونا چاہتے ہیں تو زوم کے ذریعہ پروگرام میں استقبال ہے۔
-
سانحہ اے پی ایس، ننھے بچوں کی اس عظیم قربانی نے قوم کو دہشتگردی کے خلاف یکجا کردیا، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ سانحہ کی چھٹی برسی کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی سربراہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ درندہ صفت دہشتگرد جو کہ انسانیت کے دشمن ہیں، نے بزدلانہ وار کرکے معصوم بچوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی اور ایسی سفاکیت کا بازار گرم کیا کہ زمین کانپ اٹھی۔