غذائی قلت
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس پاکستان کی جانب سے یکجہتی مظلومین فلسطین ریلی کا اہتمام:
غاصب اسرائیل کے مظالم پر اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی، امریکی غلامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، عاطف مہدی سیال
حوزه/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سندھ ایگریکلچرل یونیورسٹی ٹنڈو جام کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
یمن کی خانہ جنگی میں اب تک گیارہ ہزار سے زیادہ بچے ہلاک یا معذور ہو چکے ہیں
حوزہ/ اقوام متحدہ نے پیر کو بتایا کہ یمن کی آٹھ سالہ خانہ جنگی میں 11,000 سے زیادہ بچے ہلاک یا معذور ہو چکے ہیں۔
-
اسرائیلی صہیونی بربریت پر احتجاج
حوزہ / مقبوضہ حیفہ میں درجنوں فلسطینیوں نے شفاعت کیمپ اور عناتا قصبے میں لگ بھگ 150,000 فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے احتجاج کیا گیا۔
-
عالمی اداروں کی خاموشی صہیونی فورسز کی کھلے عام دہشت گردی کو مزید ہوا دے رہی ہے
حوزہ / اسرائیلی صہیونی فورسز نے اپنی سفاکانہ کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے آج تیسرے دن بھی یروشلم کے شمال مشرق میں واقع شفاعت پناہ گزین کیمپ اور اس سے ملحقہ قصبے عناتا کے باہر محاصرہ جاری رکھا ہوا ہے۔
-
۱۵ ملین افغانی غذائی قلت کا شکار ہیں، ورلڈ فوڈ پروگرام
حوزہ/ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے دفترکا کہنا ہے کہ اس سال کے آخر تک 15 ملین افغانی غذائی قلت کا سامنا کریں گے۔