غزہ امن بورڈ (8)
-
پاکستانبلوچستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں کے سرپرست دراصل غزہ امن بورڈ کے سرپرست ہیں: علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے 31 جنوری کو بلوچستان کے مختلف شہروں میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی جانب سے پاک فوج اور سرکاری عمارتوں پر کی گئی دہشت گردانہ کارروائیوں…
-
مقالات و مضامینغزہ پر ’’بورڈ آف پیس‘‘؛ امن کے نام پر دجالی سازش
حوزہ/یہ کیسی امن کی دعوت ہے جس کی میز پر قاتل بیٹھا ہو اور مقتول کو خاموشی کا حکم دیا جائے؟ جس فورم کی پیشانی پر ’’امن‘‘ لکھا ہو، مگر اس کی سیاہی غزہ کے بچوں کے خون سے بنائی گئی ہو؟
-
پاکستانعلامہ محمد رمضان توقیر: غزہ پیس بورڈ میں شامل ممالک، شیطان بزرگ سے امن کی توقع کے بجائے یوکرائن،شام، وینزویلا کے ساتھ ہونے والے حشر کے منتظر رہیں!
حوزہ/ڈیرہ اسماعیل خان شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے کے امن…
-
پاکستانپاکستان کی غزہ امن بورڈ میں شمولیت، مسلمانوں سے غداری: آغا باقر الحسینی
حوزہ/مرکزی جامع مسجد سکردو میں نائب امام جمعہ علامہ آغا سید باقر الحسینی نے خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی غزہ امن بورڈ میں شمولیت مسلمانوں سے غداری ہے۔
-
پاکستانایران کے دفاع کی بات دراصل پاکستان کے دفاع کی بات ہے: ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/قائد حزب اختلاف سینیٹ و سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر ملک بھر میں ٹرمپ کے نام نہاد بورڈ آف پیس کے خلاف اور اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اظہارِ…
-
پاکستانتصاویر/آئی ایس او سکردو کا غزہ امن بورڈ کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ/امریکہ و اسرائیل مردہ باد کی گونج
حوزہ/آئی ایس او پاکستان ضلع اسکردو کی جانب سے آج علمدار چوک اسکردو پر پاکستان کی غزہ امن بورڈ میں شمولیت کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا؛ جس میں نائب صدر انجمنِ امامیہ بلتستان شیخ ذولفقار…
-
پاکستانپاکستان کا غزہ امن بورڈ کا حصّہ بننا، ایک تشویشناک پیش رفت: مولانا سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل اسلام آباد کے رہنما نے کہا کہ پاکستان کا نام نہاد غزہ امن بورڈ کا حصّہ بننا ایک ایسی پیش رفت ہے جو سنجیدہ سوالات کو جنم دیتی ہے۔ ایسے وقت میں جب غزہ بدترین انسانی بحران،…
-
جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ:
پاکستانٹرمپ کا "غزہ امن بورڈ" استعمار کی ایک نئی سازش اور فلسطینیوں کے وسائل پر قبضے کی نئی شکل ہے
حوزہ / جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ نے کہا: ٹرمپ کا بنایا ہوا "غزہ امن بورڈ" استعمار عالم کی ایک نئی سازش اور فلسطینیوں کے وسائل پر قبضے کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اس بورڈ میں پاکستان کی شمولیت کے…