غیرملکی زائرین
-
آستان قدس رضوی اور امام خمینی(رہ) ریلیف کمیٹی کے مابین بین الاقوامی سطح پر تعاون کا آغاز
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امورکا ایک اہم ہدف وقف و نذر کو بین الاقوامی سطح پر رائج کرنا اور زیارت کی سفارت کاری کوبین الاقوامی سطح پر فروغ دینا ہے اس سلسلے میں اس میدان میں فعال تمام اداروں کے ساتھ تعاون کو فروغ دیا جا رہاہے ۔
-
اربعین کے موقع پر 50 لاکھ سے زائد غیر ملکی زائرین کی آمد متوقع: عراقی سیکورٹی اہلکار
حوزہ/ عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ کے ترجمان نے آج پیش گوئی کی ہے کہ اس سال 50 لاکھ سے زائد غیر ملکی زائرین عراق آئیں گے۔
-
حرم مطہر حضرت معصومہ (س) قم کی اکتوبر کے مہینے میں 1530 غیر ملکی زائرین کی خصوصی میزبانی
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ (س) قم کے شعبۂ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے اکتوبر کے مہینے میں قم المقدسہ میں ہزاروں بین الاقوامی زائرین کی آمد اور ان میں سے 1530 زائرین کی خصوصی میزبانی کا ذکر کرتے ہوئے کہا: یہ زائرین 39 مختلف ممالک سے تشریف لائے تھے۔ جن میں اعداد و شمار کے حساب سے بیشتر افراد بالترتیب سپین، امریکہ، اٹلی، پولینڈ اور جرمنی شامل ہیں۔
-
۳۰ لاکھ غیر ملکی زائرین اربعین حسینی کے لئے عراق پہنچ گئے
حوزہ/ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ اب تک تیس لاکھ غیر ملکی زائرین اربعین حسینی اور ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق پہنچ چکے ہیں۔
-
اب تک 8 لاکھ سے زائد غیر ملکی زائرین ایرانی سرحدوں سے عراق میں داخل ہو چکے ہیں
حوزہ/ ایران کے پولیس کمانڈر انچیف کا کہنا ہے کہ اب تک 8 لاکھ سے زائد غیر ملکی زائرین اربعین حسینی میں شرکت کے لیے ایرانی سرحد سے عراق میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
ایران کی یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم اسکالرشپ کے حامل غیر ملکی طلباء کے اعزاز میں تقریب
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سے ایران کی یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم اسکالر شپ کے حامل غیر ملکی طلبا کے اعزاز میں حرم امام رضا علیہ السلام میں ایک تقریب منعقد کی گئ۔
-
حرم مطہر رضوی میں بین الاقوامی سطح پر سرگرم رضوی مبلغین کی پہلی نشست کا انعقاد، حجت الاسلام محمد رضا صالح کا اہم خطاب
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین اور جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے تعاون سے رضوی مبلغین کے مابین پہلی باہمی ہمفکری نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
اب دگنی تعداد میں غیر ملکی زائرین اربعین پر کر سکیں گے کربلا کی زیارت
حوزہ/ عراقی حکومت نے امام حسین کے چہلم کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے لئے طے شدہ ویزا کی تعداد دوگنا کردی ہے۔ اب 80,000 ہزار غیر ملکی زائرین کو شہیدان کربلا کا چہلم منانے کے لئے عراق کا ویزا دیا جائےگا۔
-
حرم مطھر رضوی کی جانب سے اسلامی انقلاب کے موضوع پر دنیا کی 7 زبانوں میں 40 کتب کی اشاعت
حوزہ/ گزشتہ دس برسوں کے دوران روضہ امام علی رضا علیہ السلام کے ادارہ غیر ملکی زائرین نے اسلامی انقلاب کے موضوع پر دنیا کی 7 زبانوں میں 40 کتب کی اشاعت کی گئی ہے ۔