غیر مسلم ممالک
-
امریکی بلاک میں مسلم ممالک کی شرکت اسلامی مفادات کے خلاف ہے،علامہ اختر عباس
حوزہ/مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی جامع مسجد خطیب علامہ اختر عباس نے کہا امریکہ کا یہ بزدلانہ فعل اس کے زوال کی نوید ثابت ہو گا۔ اس وقت عالم اسلام کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔امریکی بلاک میں جو بھی مسلمان ملک شامل رہا اسے اسلامی مفادات کا دشمن سمجھا جائے گا۔
-
مسلم ممالک میں افراتفری کے پیچھے استعماری پٹھو حکمرانوں کی نالائقیاں ہیں، سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان
حوزہ/علامہ سید حامد علی شاہ موسوی عالمی استعماری قوتیں اپنے مالی مفادات کی وجہ سے بھارت و اسرائیل کی انسانی حقوق کی خلافورزیوں سے آنکھیں چراتی ہیں، بحرین یمن عراق لبنان شام لیبیا میں افراتفری کے پیچھے استعمار کے پٹھو مسلم حکمرانوں کی نالائقیاں شامل ہیں۔
-
غیر مسلم ممالک میں رہنے والے مسلمان دنیا کو اسلام کا روشن چہرہ دکھائیں،آیت اللہ العظمی حافظ بشیرنجفی
حوزہ/حضرت آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں زیارت کو آئے مختلف ممالک کے وفود سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو مسلمان غیر اسلامی ممالک میں زندگی بسر کررہے ہیں وہ دین کی پابندی کی حدود میں رسول اسلام(ص)کا کردار اوراخلاقِ اسلامی پیش کریں۔