حوزہ/ غاصب اسرائیلی اخبار کے مطابق، مزاحمتی محاذ کی جانب سے میزائلوں کی بارش کے بعد ہزاروں صیہونی اسرائیل سے فرار ہونے کی خواہش رکھتے ہیں۔