فرقہ پرستی اور گروہ بندی
-
ہندوستان میں ہندو مسلم تعلقات کی اہمیت
حوزہ/برصغیر کی تاریخ حقیقت میی ہندو اور مسلمانوں کی مشترکہ کوششوں اور سرگرمیوں کی تاریخ ہے، ایک ملک کے دو اور بعد میں تین حصوں میں تقسيم ہونے کے بعد وہ فضا باقی نہیں رہی جو یہاں کی خصوصیت تھی۔
-
کچھ"نادیدہ طاقتیں"ملک میں ایک بار پھر مذہب و مسلک کی آڑ میں فرقہ واریت پھیلانے کے درپے ہیں، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیرِصدارت ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی کابینہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کی موجودہ صورتحال اور پارٹی امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 5اگست 2020 کو اسلام آباد سمیت ملک بھر میں شہید قائد عارف حسین الحسینی کی 32ویں برسی روایتی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔
-
سبزیوں میں مذہب تلاش کیا جارہا ہے!کورونا کی دہشت کے درمیان فرقہ پرستی بھی عروج پر
حوزه/لوگوں نے یہ جاننے کا ذریعہ تلاش کر لیا ہے کہ ان کے محلے میں آنے والا ہاکر ہندو ہے یا مسلمان۔ وہ ان کے پاس آتے ہیں اور رام رام کہتے ہیں۔ جو اس کا جواب اسی طرح دیتے ہیں، انھیں تو گاہک مل جاتا ہے، اور باقی کو نہیں۔