فضائل اور اعمال
-
شب قدر، فرشتوں کے نازل ہونے کی شب ہے: امام جمعہ شہر اھر
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حاجی زادہ نے کہا: شب قدر میں فرشتگان الہی فوج در فوج نازل ہوتے ہیں جو خدا کے بندوں کو سلام کرتے ہیں اور امام وقت کی خدمت میں آتے ہیں۔
-
شعبان کا مہینہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے
حوزہ/ ایران کے شہر اراک میں واقع مدرسہ علمیہ فاطمہ الزہرا کی وائس پرنسپل نے کہا:شعبان کا مہینہ ائمہ اطہار علیہم السلام اور ان کے فرزندوں کے یوم ولادت سے مزین ہے جس کی وجہ سے اس ماہ کی عظمتوں اور برکتوں میں چار چاند لگ گئے ہیں۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات لاہور کی جانب سے اعتکاف کے پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ 16، 17، 18 رمضان المبارک امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات لاھور ڈویژن کی جانب سے مسجد و امام بارگاہ الفاطمیہ میں سہ روزہ اعتکاف معنوی برائے خواتین کا انعقاد کیا گیا، جس میں طالبات و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
روز دحوالارض کے فضائل اور اعمال
حوزه / دحوالارض 25 ذوالقعدہ کا دن ہے۔ یہ وہ دن ہے کہ جب خدا نے زمین کو کعبہ کے نیچے بچھایا۔ اس دن روزہ رکھنا اور غسل کرنا مستحب ہے اور خاص کر روزہ رکھنا کہ جس کا ثواب ساٹھ سال کی عبادت کے ثواب کے برابر ہے۔