فضائل اہلبیت
-
ماہ جمادی الاول
حوزہ/ ماہ جمادی الاول قمری سال کا پانچواں مہینہ ہے، جمادی ‘‘جَمُدَ’’ سے ہے جس کے معنیٰ انجماد ، جمنے کے ہیں، اس ماہ کا جب نام رکھا گیا اس وقت موسم سرد تھا اور پانی جَم رہا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پانچویں جد جناب کلاب بن مرہ علیہ السلام کے زمانے یعنی 412 عیسوی میں اس مہینہ کا نام رکھا گیا۔
-
اللہ جسے چاہتا ہے اجر عظیم عطاء کرتا ہے، مولانا رئیس احمد جارچوی
حوزہ/ مولانا رئیس نے کہا کہ حضرت ابو طالبؑ اور حضرت خدیجہ (ص) کی آل کو پروردگار عالم، خالق کائنات اور رب ذوالجلال نے اجر عظیم عطاء کیا۔
-
محمد و آل محمد (ع) پر کثرت سے درود بھیجنے والے قیامت کے دن رسولِ خدا (ص) کے ساتھ محشور ہوں گے، استاد فرحزاد
حوزہ/ ایرانی معروف خطیب نے حرم حضرت فاطمه معصومه (س) میں صلوات کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں محمد و آل محمد (ع) پر کثرت سے درود بھیجنے والے قیامت کے دن رسولِ خدا (ص) کے ساتھ محشور ہوں گے۔
-
آیۂ صلوات میں اللہ تعالیٰ نے چودہ معصومین (ع) کے ساتھ دائمی طور پر متصل رہنے کا حکم دیا ہے، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزه/ دفترِ قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبۂ قم المقدسہ کی جانب سے منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی نویں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا کہ جو کچھ کائنات کو اللہ تعالٰی دیتا ہے وہ چودہ معصومین علیہم السّلام کے طفیل دیتا ہے۔
-
منبر حسینی سے فلسفہ شہادت امام حسین (ع) اور فضائل و مصائب اہلبیت (ع) بیان کئے جائیں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ محرم الحرام میں منبر حسینی سے فلسفہ شہادت امام حسین (ع) اور فضائل و مصائب اہلبیت (ع) بیان کیے جائیں ایسی کوئی بات نہ کی جائیے جس سے امن امان کا مسئلہ بنے حکومت ایسے لوگوں کو جو امن پسند ہیں فور شیڈول سے نکالنے کے لیے فوری اقدام کرے۔