حوزہ/ معروف کالم نگار اور محقق ڈاکٹر محمد لطیف مطہری کی کتاب ”فقہِ امامیہ کے نقطۂ نظر سے تعلیم و تربیت میں نرمی اور رواداری“ زیورِ طباعت سے آراستہ ہو کر منظرِ عام پر آ گئی ہے۔
حوزہ / خواتین کے مطالعات کی محقق نے کہا: مسلمان خواتین کو فقہ امامیہ میں ایک خاص مقام حاصل ہے اور انہیں ہوشیاری اور فعالانہ انداز میں عالمی تبدیلیوں میں حصہ لینا چاہیے۔