۹ مهر ۱۴۰۲
|۱۶ ربیعالاول ۱۴۴۵
|
Oct 1, 2023
فقہ معاصر
کل اخبار: 2
-
حوزہ علمیہ کو ہر وقت، ہرگھنٹے اور ہر لمحے آمادہ رہنا چاہئے: آیت اللہ حسینی بوشہری
حوزہ/ چونکہ فقہی مسائل معاشرے کے ہر فرد سے متعلق ہے اس لیے حوزہ علمیہ کو ہمیشہ آمادہ رہنے کی ضرورت ہے، ہمارا دعویٰ یہ ہے کہ حکومت اسلامی اور نظام اسلامی، امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کی بنیاد ہیں۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ ایران:
اعلی دینی تعلیمی مراکز نے ہم عصر فقہ کے سلسلے میں بھرپور طریقے سے کام کیا ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / سربراہ حوزہ علمیہ نے کہا: گذشتہ دو سالوں میں درس خارج کے نامور اساتذہ کے ساتھ مل کر کرنسی، میڈیکل، سٹاک ایکسچینج اور ڈیجیٹل کرنسی کے موضوعات پر دروس کا انعقاد کیا گیا اور "فقہ معاصر" کے دفتر کی کوششوں سے ان در وس کی تقریرات عنقریب شائع ہو رہی ہیں۔