۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024

فقیہ و مجاہد

کل اخبار: 2
  • عالم، عارف، فقیہ و مجاہد آیت اللہ آقا محمد تقی بہلول ؒ

    عالم، عارف، فقیہ و مجاہد آیت اللہ آقا محمد تقی بہلول ؒ

    حوزہ/ آقا محمد تقی بہلول ؒ سگریٹ اور چائے کے شدید مخالف تھے اور اسے مسلمانوں کی گھریلو معیشت کے لئے خطرناک سمجھتے تھے۔ آپ فرماتے تھے کہ نشہ آور اشیاء اور چائے استعمار کی سازش ہے جو انسان کے جسم و معیشت کے لئے نقصا ن دہ ہے۔

  • شرف دین و پاسبان مذہب

    شرف دین و پاسبان مذہب

    حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ سید عبدالحسین شرف الدین موسویؒ نے جہاں قابل قدر علمی اور مذہبی اقدامات کئے وہیں آپ کی سیاسی جد جہد بھی نا قابل فراموش ہیں ۔ فرانسیوں کے خلاف آپ کے حکم جہاد نے عالم اسلام خصوصا لبنان کو استعمار سے نجات دی اور اسی طرح فلسطین پر یہودی غاصبانہ قبضہ کے خلاف بھی آواز بلند کی۔