فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
-
میرپور بٹھورو میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرہ
حوزہ / میرپور بٹھورو میں تحریک بیداری امت مصطفیٰؐ کی جانب سے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
میہڑ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے امن احتجاجی ریلی کا انعقاد
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی اپیل پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر کی طرح میہڑ میں بھی یوم جمعہ 20 اکتوبر 2023ء بعد نماز جمعہ امن احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
قدس امت مسلمہ کا قلب ہے اور اسرائیل اس پر خنجر کی مانند ہے
حوزہ / حضرت امام خمینیؒ کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے 27 رمضان المبارک جمعہ الوداع کو عالمی یوم القدس منایا جائے گا، اس موقع پر ملک بھر میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے اور ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔
-
اسماعیل ھنیہ کا آیت اللہ اعرافی کے نام خط میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی پر تشکّر
حوزہ / تحریک اسلامی حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے سربراہ حوزہ علمیہ قم آیت اللہ علی رضا اعرافی کے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
یوم القدس امت کے اتحاد اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا دن ہے،رکن مجلس خبرگان رہبری
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا: یوم القدس امت کے اتحاد اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا۔ اس سال تمام مذاہب کے پیروکاروں سے ہم آہنگی کے ساتھ ساتھ اس دن کو ہمہ گیر طور پر منانے کی ضرورت ہے۔