۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۵ شوال ۱۴۴۵
|
May 4, 2024
فلسطینی امنگوں سے خیانت
کل اخبار: 3
-
عراق کو امریکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے، امام جمعه نجف اشرف
حوزہ / امام جمعہ نجف اشرف حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا کہ عراق کو امریکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
محسن رضائی کا صیہونیوں کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے معاہدے پر رد عمل/ فلسطین، مجاہدین اور فلسطینی غیور عوام کے ہاتھوں آزاد ہو گا
حوزہ / سربراہ مجمع تشخیص مصلحت نظام ایران محسن رضائی نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے معاہدے کا ذکر کرتے ہوئے، کہا ہے کہ کوئی بھی اسلامی مجاہدین یا عرب حریت پسند ممالک فلسطین کے ساتھ خیانت نہیں کریں گے، پیچھے سے صرف اور صرف بے غیرت ہی وار کرتا ہے ۔
-
محمد باقر قالیباف:
متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے معاہدہ فلسطینی امنگوں سے خیانت ہے
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے ٹیوٹر پیج پر لکھا ہے کہ" متحدہ عرب امارات کے حکام کا غاصب اور مجرم اسرائیلی حکومت سے معاہدہ کرنا نہایت ہی شرم آور ہے اور یہ معاہدہ امت اسلامی اور فلسطینی امنگوں سے خیانت محسوب ہوتا ہے۔