ہفتہ 15 اگست 2020 - 01:36
متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے معاہدہ فلسطینی امنگوں سے خیانت ہے

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے ٹیوٹر پیج پر لکھا ہے کہ" متحدہ عرب امارات کے حکام کا غاصب اور مجرم اسرائیلی حکومت سے معاہدہ کرنا نہایت ہی شرم آور ہے اور یہ معاہدہ امت اسلامی اور فلسطینی امنگوں سے خیانت محسوب ہوتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے ٹیوٹر پیج پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا: متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے معاہدہ شرم آور اور فلسطینی امنگوں سے خیانت ہے۔ ہم ان خائنوں اور ان کا ساتھ دینے والوں کو خبردار کر دینا چاہتے ہیں کہ اسرائیل کے خلاف ہمارا جہاد پوری قوت اور طاقت سے جاری رہے گا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha