متحدہ عرب امارات
-
ایران کی خارجہ پالیسی اور دنیا!
حوزہ/قومی شعار ہی آزاد قوموں کی نظریاتی و خارجہ پالیسی کا مظہر ہوتا ہے"لا شرقی ولا غربی جمہوری اسلامی" کا نعرہ انقلابِ اسلامی ایران کا اولین شعار ہے، آج بھی انقلابِ اسلامی ایران کی تمام خارجہ و داخلہ پالیسی کا محور یہی نعرہ ہے، ایران کا ایک اور بنیادی نعرہ فلسطین کی حمایت اور غاصب اسرائیل کی مخالفت پر مشتمل ہے۔
-
اسرائیل فوری طور پر رفح میں فوجی آپریشن بند کرے: متحدہ عرب امارات
حوزہ/ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے رفح شہر پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے کل رات کے حملے اور فلسطینی پناہ گزینوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
یمنی وزارت صحت کے سابق ترجمان کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ اسلام اور انقلاب کے ازلی دشمن ہیں؛ مزاحمتی اور مقاومتی محاذ کا مستقبل فتح ہے
حوزہ/ یمنی وزارت صحت کے سابق ترجمان ڈاکٹر یوسف الحاضری نے کہا کہ خطے میں بہت سی سازشوں کو ناکام بنایا جا چکا ہے اور نئی سازشوں کو بیداری اور مقاومت کے ذریعے ناکام بنایا جائے گا۔ امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ اسلام اور انقلاب کے ازلی دشمن ہیں اور ہمیں اسلام اور انقلاب دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے جہاد اور اسلامی، قرآنی اور نبوی اصولوں کے مطابق آگے بڑھنا ہوگا، تاکہ دشمنوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا جا سکے۔
-
عرب امارات نے زیر آب مسجد کی تعمیر کا آغاز کردیا
حوزه/ دبئی میں دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیر کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ کشیدگی کے خوف سے نیتن یاہو کا دورہ منسوخ کر دیا
حوزہ/ متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تناؤ کے خدشے کے پیش نظر 2020 سے اب تک کم از کم پانچ بار غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا اس ملک کا دورہ منسوخ یا ملتوی کیا ہے۔
-
یو اے ای کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کے بعد اب پہلے یہودی معبد کا قیام
حوزہ/ متحدہ عرب امارات نے بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے نام پر بین المذاہب مرکز "ابراہیمی فیملی ہاؤس” قائم کیا ہے جس میں مسجد، چرچ اور ملک کا پہلا سیناگوگ(یہودی عبادتگاہ) ایک ہی جگہ واقع ہوں گے۔
-
تل ابیب کی متحدہ عرب امارات سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے بعد صورتحال کو پرسکون کرنے کی درخواست
حوزہ/ اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی وزیر کی جانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کے بعد تل ابیب نے متحدہ عرب امارات سے درخواست کی ہے کہ صورتحال کو پرسکون بنانے میں ہماری مدد کریں۔
-
سعودی عرب کے ایک ممتاز شیعہ عالم کو 4 سال قید کی سزا سنادی گئی
حوزہ؍میڈیا ذرائع نے سعودی عرب کے ایک سرکردہ شیعہ عالم کو چار سال قید کی سزا سنائے جانے کا اعلان کیا۔
-
انصاراللہ: یقین جانیے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات اپنے ہاتھوں سے اپنی قبریں کھود رہے ہیں!
حوزہ/ یمن کی تحریک انصاراللہ کے ایک رہنما نے ٹویٹ کیا کہ سعودی اور متحدہ عرب امارات کی حکومتوں کی غلط پالیسیوں کے نتیجے میں ان کا مشترکہ انجام ہوگا۔
-
صنعاء کی حکومت نے سعودی کے زرخرید اماراتیوں سے کہا:
آپ کو ریاض کے پرتعیش ہوٹلوں میں بیٹھ کر یمن کے لوگوں کے لیے مگرمچھ کے آنسو بہانے کی ضرورت نہیں ہے!
حوزہ, آپ ریاض اور ابوظہبی کے پرتعیش ہوٹلوں میں بیٹھ کر یمنی عوام کے لیے مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔ بہتر ہے کہ یمنی قوم کی اقدار اور وقار کی بات نہ کریں
-
صیہونی دفاعی نظام بھی متحدہ عرب امارات کو نہیں بچا پائے گا، انصاراللہ یمن
حوزہ/ یمنی نمائندے کا بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب وال اسٹریٹ جنرل نے امارات اور بحرین کی جانب سے صیہونی فضائی دفاعی نظام کی خریداری کی خبر دی ہے۔ اخبار کے مطابق اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنیاں 3 بلین ڈالر سے زیادہ مالیت کا معاہدہ امارات، بحرین اور مراکش سے کرچکی ہیں۔
-
بحرین اور امارات، اسرائیل سے ائر ڈیفنس سسٹم خریدیں گے
حوزہ/ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ بحرین اور متحدہ عرب امارات، اسرائیل سے فضائی دفاعی سسٹم (ائر ڈیفنس سسٹم) خرید رہے ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات میں ہندوؤں کے سب سے بڑے مندر کا افتتاح
حوزہ/ دبئی میں ہندوؤں کی پہلی عبادت گاہ کے افتتاح پر لوگوں کے مختلف مثبت اور منفی ردعمل سامنے آئے ہیں۔
-
عرب امارات اور سعودی عرب، عراق میں شیعوں کو آپس میں لڑانا چاہتے ہیں، اِمام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین قبانچی نے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو عراقی معاملات میں مداخلت کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں ممالک عراق میں شیعہ کی شیعہ سے جنگ کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد خطے کے بدلتے حالات اور خون شہادت کی تاثیر
حوزہ/حوثیوں کے ذریعہ متحدہ امارات پر جو ڈرون اور بیلسٹک میزائل کے حملے ہوئَے ہیں اور حالیہ دنوں میں مآرب میں جو یمنیوں نے سامراج کو شکست فاش دی ہے اس کو دیکھتے ہوئے عالمی سامراج کی بوکھلاہٹ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
-
انصاراللہ یمن کے ڈرونز کا ابوظہبی پر حملہ؛ ایران کی قیادت میں مزاحمتی تکنیک نے دنیا کی جدید ٹیکنالوجیز کی ناکامی کو ثابت کر دیا
حوزہ/ ابو ظہبی پر یمن کے حملے نے ایک بار پھر ایران کی قیادت میں مزاحمت کی تکنیکی طاقت کے مقابلے میں دنیا کی جدید ٹیکنالوجیز کی ناکامی کو ثابت کر دیا۔اس حملے نے متحدہ عرب امارات اور اس کے حامیوں کی ساکھ کو متزلزل کرنے کے علاوہ، اس ملک کی اسٹاک مارکیٹ کو بھی متاثر کیاہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے خلاف یمنی مجاہدین کا ردعمل مکمل طورپر جائز اقدام ہے، مولانا شیخ محمد علی انصاری
حوزہ/ سعودی جارحیت پسند آلہ کار روزانہ یمنی شہریوں پر لاکھوں فضائی حملے کرتے ہیں اور یمنی مظلوم شہریوں کے سروں پر لاکھوں راکٹ گراتے ہیں ان مظالم اور ہرقسم کی سعودی جارحیت کے خلاف اپنا دفاع کرنا یمنی عوام کا جائز حق ہے کہ جس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ابوظہبی اور متحدہ عرب امارات کے اہم علاقوں کو نشانہ بنانا یمنی مجاہدین کا قانونی حق ہے۔
-
متحدہ عرب امارات؛ فتوا صادر کرنے کا حق صرف " شرعی فتوا کونسل" کو ہے
حوزه/متحدہ عرب امارات نے ایک نئے معاہدے کے تحت مفتی عبداللہ بن بیہ کی سربراہی میں شرعی فتویٰ کونسل تک فتووں کے اجراء کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یمنی ڈرون کا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ،تین آئل ٹینکرز تباہ
حوزہ/یمنی فوج کا ایک ڈرون متحدہ عرب امارات میں داخل ہوا اور اس نے ابوظہبی میں حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین آئل ٹینکرز تباہ ہوگئے
-
متحدہ عرب امارات کا اسلامی ملک کے نام پر شرمناک اقدام، زنا کو جائز قرار دے دیا
حوزہ/ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات کےخائن حکمران بھی آل سعود کی طرح شریعت محمدی کی پامالی میں مصروف ہوگئے ہیں اور 1 جنوری 2022 سے متحدہ عرب امارات میں شادی سے قبل جنسی تعلقات کو جائز اور قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔
-
شرمناک خبر، متحدہ عرب امارات میں سرکاری طور پر اسرائیلی جھنڈا لہرا دیا گیا
حوزہ/ امت مسلمہ سےخیانت اور لاکھوں فلسطینی مسلمانوں کے خون سے غداری کرنے والے نام نہاد اسلامی ملک متحدہ عرب امارات میں سرکاری طور پر اسرائیل کا پرچم لہرا دیا گیا۔
-
لبنانی وزیر کے یمنی حوثیوں کی حمایت میں دئے گئے بیان سے عرب لیڈروں کے تن بدن میں لگی آگ
حوزہ/ یمن کے معاملے پر لبنان کے وزیر اطلاعات جارج کردہی نے ایک ٹیلی ویزن انٹرویو میں یمن کی جنگ کو سعودی عرب اور متدہ عرب امارات کی جارحیت قرار دیتے ہوئے یمن کی جنگ کو فضول قرار دیا تھا اور اسے بند کرنے کو کہا تھا۔
-
سعودی،امارات اور اسرائیل کا ایک ہی ایجنڈا، دنیا میں قتل و غارت عام کرنا، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ یمن عراق بحرین شام پاکستان فلسطین کی مظلوم عوام کے حقوق اور خوشحالی کے لیے عالمی ادارے اپنا کردار ادا کریں۔ ان خطوں میں بے روزگاری غربت دہشتگردی فرقہ واریت کے پیچھے انسان دشمن عناصر کار فرما ہیں اقوام متحدہ ان کے خلاف قانونی کاروائی کرے۔
-
حماس کا اسرائیل میں امارات کے سفارت خانے کو دوبارہ کھولنے پر شدید تنقید
حوزہ/تحریک حماس نے متحدہ عرب امارات کا اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کو ملت فلسطین اور تمام اقوام عالم کے خلاف بڑی غلطی پر اصرار قرار دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی پیٹھ میں خنجر؛ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھول لیا
حوزہ/ صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح ہو گیا ہے۔ عرب امارات کے سفیر محمد الخواجہ نے سفارتخانہ کا افتتاح کیا۔
-
5،000 اسرائیلیوں کو متحدہ عرب امارات کی شہریت دینا غداری ہے، فلسطینی تحریک
حوزہ/ فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے متحدہ عرب امارات کے ذریعہ 5 ہزار صہیونیوں کو شہریت دینے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کی شیعہ تارکین وطن کے ساتھ بد سلوکی؛ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ
حوزہ/ ہیومن رائٹس واچ (یو این ایچ سی آر) نے شیعہ تارکین وطن کے ساتھ ظالمانہ سلوک کرنے پر متحدہ عرب امارات کے عہدے داروں کی مذمت کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کی جانب سے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی سالگرہ کے موقع پر غاصب صہیونیوں کو مبارکباد
حوزہ/ متحدہ عرب امارات نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی سالگرہ کے موقع پر اسرائیل کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اسرائیل میں اس دن کو یوم استقلال کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
یمن میں ہوائی اڈے پر حملہ، 25 افراد ہلاک، 100 زخمی
حوزہ/ عدن، یمن کے عدن ہوائی اڈے پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے جبکہ تقریباََ 100 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات اپنی ہر حد پار کر چکا ہے، حماس
حوزہ/ حماس کے ترجمان نے صیہونی حکومت کے جرائم کے لئے متحدہ عرب امارات کے حکام کی حمایت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات اپنی حدود سے تجاوز کر گیا ہے۔