حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،یمن کی انصاراللہ تحریک نے متحدہ عرب امارات اور صہیونی ریاست کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کو عرب منافقین کی ناکامی قرار دیا۔
المسیرا کے مطابق ، انصاراللہ تحریک کے ترجمان ، محمد عبد السلام نے کہا: "ہم 2006 کی جنگ میں اسلامی مزاحمت کی فتح کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، جس جنگ میں اسرائیل اور امریکہ کو ذلت آمیز شکست ہوئی۔"
انہوں نے مزید کہا: " اسلامی مزاحمت کی فتح کی سالگرہ اپنے اسٹریٹجک اثرات کے ساتھ ایسے وقت پر آئی ہے جب عرب منافقین شکست خوردہ دشمن کے ساتھ دوستی کے لیے ڈور رہے ہیں لیکن یاد رکھیں کہ وہ لوگ جو فتح کا جشن مناتے ہیں اور جو شکست کا جشن مناتے ہیں دونوں میں فرق ہے‘‘۔
خیال رہے کہ 2006 میں لبنان اور اسرائیل کے مابین ہوئی 33 روزہ جنگ میں حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کو ذلت آمیز شکست سے دوچار کیا تھا۔
کل شام ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ تل ابیب اور متحدہ عرب امارات کے مابین "تعلقات کو مکمل طور پر معمول پر لانے" کے لئے ایک معاہدہ طے پا چکا ہے۔
اس اعلان کے بعد ، خطے میں متعدد جماعتوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول پر قابض حکومت کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سمجھوتے کو پوری عرب قوم کے ساتھ غداری قرار دیا ۔
دوسری جانب مصر ، بحرین اور عمان نے متحدہ عرب امارات کو مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اس اقدام سے "خطے میں امن و استحکام" کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔

حوزہ/انصاراللہ تحریک نے متحدہ عرب امارات اور صہیونی ریاست کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کو عرب منافقین کی ناکامی قرار دیا۔
-
محمد باقر قالیباف:
متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے معاہدہ فلسطینی امنگوں سے خیانت ہے
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے ٹیوٹر پیج پر لکھا ہے کہ" متحدہ عرب امارات کے حکام کا غاصب اور مجرم اسرائیلی حکومت…
-
لبنان میں مقاومت کی پہلی بنیاد امام موسیٰ صدر نے رکھی تھی، فلسطینی علماء کونسل ترجمان
حوزہ / علماء کونسل فلسطین کے ترجمان شیخ محمد الموعد نے ایک بیان میں، لبنان میں مزاحمتی محاذ کے قیام کی کوششوں پر امام موسی الصدر کا شکریہ ادا کیا۔
-
عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کر کے اپنے نسل یہود ہونے کا اعلان کر دیا
حوزه/ عرب امارات نے عربی حمیت اور غیرت کا سودا کر کے عام مسلمانوں اور خاص طور پر فلسطینی مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ دیا ہے۔
-
صیہونی دفاعی نظام بھی متحدہ عرب امارات کو نہیں بچا پائے گا، انصاراللہ یمن
حوزہ/ یمنی نمائندے کا بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب وال اسٹریٹ جنرل نے امارات اور بحرین کی جانب سے صیہونی فضائی دفاعی نظام کی خریداری کی خبر دی ہے۔ اخبار…
-
غاصب صہیونی ریاست کے ساتھ روابط کی برقراری فلسطینی قوم سے واضح خیانت،انصار اللہ
حوزہ/یمن کی عوامی تحریک انصارالله نے غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کو فلسطینی قوم سے واضح اور آشکارا خیانت قرار دیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کا وحشیانہ حملہ
حوزہ/سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بیروت دھماکے کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ
حوزہ/اسرائیل پر شک کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس دھماکہ کے بعد اسرائیل نے خود سب سے پہلے تردیدی بیان جاری کرکے کہاکہ لبنان دھماکہ سے اسرائیل کا کوئی تعلق…
-
امریکہ نے ایران کے سامنے ایک بار پھر سفارتی شکست کا تلخ ذائقہ چکھا
حوزہ/ ایران کے اسلحے کی پابندی میں توسیع کے لئے امریکہ کی مجوزہ قرار داد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکاوٹ کو عبور کرنے اور امریکی غنڈہ گری دفتر میں…
-
کشمیر میں لگائے گئے کرفیو کو ایک سال مکمل، ایران میں مقیم پاکستانیوں کا سیمینار
حوزہ/قم المقدس میں منعقدہ سیمینار سے خطاب میں مقررین نے اس امر پر زور دیا کہ سارے پاکستانی کشمیر کی آواز اور کشمیر کا میڈیا بن جائیں۔
-
عمان کے ساتھ اقتصادی شعبے میں تعاون اچھی ہمسائیگی، اخوت اور قربت کی بنیادوں پر جاری رکھیں گے،ایرانی صدر
حوزہ/ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران عمان کے ساتھ تمام شعبوں میں باہمی تعاون کی مضبوطی اور فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
-
امریکہ اسلحہ اورفوج کے زور پر دوسرے ممالک میں مداخلت کرتا ہے
حوزہ/حزب اللہ سے کہا جاتا ہے کہ وہ خطے میں مداخلت نہ کرے جبکہ یہ سب ممالک درہم و دینار اور اپنے خفیہ اداروں کے ذریعہ لبنان کے امور میں مداخلت کرتے ہیں۔
-
آٶ مکتب حسینی کا ساتھ دو !!
حوزہ/ اسلام کسی بھی صورت میں بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے کی اجازت نہیں دیتا، لیکن اگر وحشی تکفیری اٹھ کر ہمارے بنیادی عقائد اور مقدسات کو مسمار کرنے کی کوشش…
-
یمن؛ سعودی اتحادی افواج کی بمباری کا سلسلہ جاری، متعدد مکانات تباہ
یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج نے یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری کرکے متعدد رہائشی مکانات کو تباہ…
-
ایران کے بعد اب متحدہ عرب امارات جوہری توانائی کے حصول کی جانب گامزن
حوزہ/متحدہ عرب امارات عرب دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے نہ صرف اپنے یہاں جوہری پاور پلانٹ لگایا ہے بلکہ اس پلانٹ سے پیدوار کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔
-
ہمیں پڑوسی ممالک کے ناطے سے علاقائی استحکام کا خیال رکھنا ہوگا،محمد جواد ظریف
حوزہ/ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب "شیخ عبداللہ بن زاید" کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ شاید دیگر ممالک علاقے میں عدم استحکام کی صورتحال…
-
عرب امارات اور سعودی عرب بے راہ روی کا شکار، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ عرب امارات سمیت سعودی عرب میں بڑے پیمانہ پر رونما ہونے والی تبدیلیاں امت مسلمہ کے لئے بڑے خطرے کی گھنٹیاں ہیں۔کیونکہ مکہ و مدینہ عالم اسلام کا زندہ…
-
ایران سمیت کئی عربی اور اسلامی ممالک میں آج عید الاضحی منائی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت کئی عربی اور اسلامی ممالک میں آج عید الاضحی مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
-
یمن میں جاری مظالم سے متعلق آنلائن کانفرنس/حجاج مقدس پر قابض آل سعود کی تباہی تک یمن جنگ جاری رہے گی،مقررین
حوزہ/امت واحدہ پاکستان کی جانب سے یمن پر ہونے والے مظالم کو موضوع بنا کر آن لائن ایک ویڈیو کانفرس کروائی گئی جس سے گفتگو کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا…
-
صیہونیوں کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں اماراتی ایک قدم اور آگے،تل ابیب سے ابوظہبی براہ راست پرواز
حوزہ/ہوائی ٹریفک کنٹرول کی تین ویب سائٹوں نے حال ہی میں تل ابیب ایئر پورٹ سے ابوظہبی ایئرپورٹ تک خصوصی طیارے کی نقل و حرکت کو رجسٹر کیا ہے۔
-
آل سعود اور متحدہ عرب امارات نے یمن پر امریکہ اور اسرائیل کے آلہ کار کے طور پر حملہ کیا،یمنی سیاسی رہنما
حوزہ / یمنی سرگرم سیاسی رہنما احمد غالب الرھوی نے کہا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ، خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے اوزار کے طور پر ، یمن کے خلاف صریح…
آپ کا تبصرہ