متحدہ عرب امارات و اسرائیل
-
فلسطینی مزاحمتی تحریک:
متحدہ عرب امارات شرارت میں سب سے آگے،اس کی نئی کارروائیوں سے متعلق عوام کو متحرک ہونے کی ضرورت ہے
حوزہ/فلسطینی مزاحمتی تحریکوں نے ایک بیان میں، متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل میں سفارت خانہ کھولنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو مبارکباد دے کر فلسطین کے پہلو میں خنجر گھونپا ہے، عراقی عالم دین
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ جواد خالصی نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی سالگرہ کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کی طرف سے اسرائیل کو مبارکباد دینے کو بہت بڑا جرم قرار دیا۔
-
متحدہ عرب امارات کے پہلے سفیر، سفارتی امور کی انجام دہی کیلئے اسرائیل روانہ
حوزہ/ اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں متحدہ عرب امارات کے پہلے سفیر "محمد محمود آل خاجہ" کی بین گوریون ایئرپورٹ پر آمد کی اطلاع دی ہے۔
-
کچھ عرب ممالک اور مسلمان صیہونی حکومت کی سازشوں کا شکار ہوگئے ہیں، سید طاہر الہاشمی مصری شیعہ رہنما
حوزہ/ مصری شیعوں کے رہنما ، سید طاہر الہاشمی نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ کچھ عرب ممالک کے تعلقات معمول پر لانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ انقلاب اسلامی ایران نے مقبوضہ علاقوں کی آزادی،عالمی استکبار اور صہیونی منصوبوں سے ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی امید زندہ کرائی ہے۔
-
پہلی بار اسرائیلی وفد کا سعودی فضائی حدود کے ذریعے بحرین کا سفر
حوزہ/ آج اسرائیلی حکومت کا ایک اعلی سطحی وفد سعودی فضائی حدود سے پہلی براہ راست پرواز میں بحرین پہنچا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے حوالے سے عراق کا واضح مؤقف
حوزہ / عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے بارے میں عراقی مؤقف کو واضح طور پر بیان کردیا ہے ۔
-
ایران کے خلاف کسی بھی اسرائیلی اقدام کا جواب امارات کو دینا ہو گا
حوزہ/صہیونی حکومت کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے معاہدے کی تلخ حقیقت جو ہم دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے وہ یہ ہے کہ متحدہ عرب امارات امریکیوں کے جوتوں کے نیچے آچکا ہے اور جو کچھ بھی اب تک ہوا ہے وہ امریکیوں کے منصوبے کا ایک حصہ ہے، ان تلخ واقعات میں متحدہ عرب امارات آزادانہ فیصلہ نہیں لے سکا۔
-
قابض اسرائیل کو تسلیم کرنا امت مسلمہ کی امنگوں کے منافی ہے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
حوزہ/ بحرینی شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ عرب حکومتوں کے تعلقات بڑھانے کی کوششوں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنا باعث ننگ و عار ہے اور بہت بڑی غداری معلوم ہوتا ہے۔
-
صیہونیوں کی متحدہ عرب امارات کوا پنا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس میں کھولنے کی تجویز
حوزہ/ صہیونی عہدیدار نے مقبوضہ فلسطین میں متحدہ عرب امارات کا سفارت خانہ کھولنے کی جگہ کے حوالے سے تجویز پیش کرنے کے ارادے کا اعلان کیا۔
-
امریکہ میں اسلام دشمن تنظیموں کی اسرائیل مالی مدد کرتا ہے،امریکی فارورڈ میگزین
حوزہ / امریکی یہودی فارورڈ نامی میگزین کے مطابق ، اسرائیلی حکومت کے عہدیداروں نے ریاستہائے متحدہ میں ایک صہیونی عیسائی انتہا پسند گروہ کو اسلام دشمنی کے لئے دسیوں ہزار ڈالر کی مالی اعانت فراہم کی ہے۔
-
عزاداری حسین (ع) انسانی بیداری اور بصیرت کا سبب ہوتی ہے،شیعہ مجلس علماء لبنان کے سینئر رہنما
حوزہ / شیخ علی الخطیب نے محرم الحرام کی مناسبت سے لبنانی عوام سے خطاب کرتے ہوئے حفظان صحت کے اصولوں کی رعایت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امارات کی حماقت مسلم دنیا کو باہم دست وگریباں کر دے گی،مہاتیر محمد
حوزہ/امارات کے فیصلے سے مسلمان گروپوں میں بٹ جائیں گے اور ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگیں گے
-
اسرائیل سے تعلقات کے فائدے!
حوزہ/ جناب خورشید قصوری صاحب نے تو حد ہی کر ڈالی اور کہا کہ اسرائیل کے ساتھ پاکستان کے تعلقات سے پاکستان کو سائنٹفک ترقی ملے گی اور پاکستان کی زراعت کو بھی ترقی حاصل ہوگی۔ قربان جایئے اس سادگی پر بھی۔
-
اسلامی ممالک کی اسمبلیوں کو متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کی سازش کا مقابلہ کرنا چاہیے
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اسلامی ممالک کے اسپیکروں کے نام ایک خط میں مطالبہ کیاہے کہ اسلامی ممالک کی اسمبلیوں کو متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کی گہری سازش کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
-
اماراتی باشندوں کی مسجد الاقصی میں نماز حرام ہے
حوزہ/قدس کے مفتی «شیخ محمدحسین» نے اماراتی باشندوں کی مسجدالاقصی میں نماز کو حرام قرار دے دیا۔
-
بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کا ڈائریکٹر متحدہ عرب امارات پہنچا
بدنام زمانہ اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کے ڈائریکٹر نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔
-
اسرائیل نے مزید اسلامی ممالک سے تعلقات قائم کرنے کی کوششیں تیز کر دیں
حوزه/اسرائیل نے متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کیلئے ہونے والے معاہدے کے بعد مزید اسلامی ممالک سے تعلقات کی بہتری کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔
-
امارات کا حالیہ اقدام، اسلام، امت اسلامی اور فلسطینی اصولوں کے ساتھ تاریخي خیانت ہے
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائيل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات کا حالیہ اقدام ، اسلام ، امت اسلامی اور فلسطینی اصولوں کے ساتھ بہت بڑی اور تاریخی خیانت ہے۔
-
متحدہ عرب امارات اور غاصب صہیونی حکومت کے مابین ہونے والا معاہدہ تاریخ کا شرمناک ترین معاہدہ ہے، تحریک اسلامی افغانستان
حوزہ/ تحریک اسلامی افغانستان کے رہنما نے کہا کہ بدقسمتی سے، متحدہ عرب امارات نے غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ صدی کی ڈھیل کی بنیاد پر بقیہ فلسطینی علاقوں کو اسرائیل کے حوالے کرنے کیلئے معاہدہ کر لیا ہے تاکہ اسرائیل کے ساتھ سیاسی تعلقات برقرار رکھا جا سکے۔
-
بیت المقدس کے ساتھ غداری پر امارات کے خلاف پاکستان میں مظاہرہ
حوزہ/پاکستان کے عوام نے احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں میں اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
-
صدر جمعیت علمائے پاکستان:
متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کو تسلیم کرنا بے غیرتی ہے/بیت المقدس کی آزادی تک ملک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، اعجاز ہاشمی
حوزہ/صدر جمعیت علمائے پاکستان نے کہا کہ بیت المقدس کی آزادی عربوں کا نہیں، عالم اسلام کا مسئلہ ہے، او آئی سی فیصلہ کرے کہ بیت المقدس کی آزادی تک کوئی ممبر ملک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریگا۔
-
سامراج کے دباﺅ میں ہونے والا معاہدہ امت مسلمہ پر وار اور فلسطینی عوام کے حقوق غصب کرنے کے مترادف ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ ایس یو سی کے سربراہ نے کہا کہ مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق کے حصول اور بیت المقدس کی آزادی تک فلسطینی عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھی جائے گی۔
-
آج دنیا بھر میں مسلمانوں کے زوال کا سبب عرب کے خائن حکمران ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ جن عناصر نے اسلام کا لبادہ اوڑھ کر صیہونیت کے استحکام کا بیڑا اٹھا رکھا ہے تاریخ انہیں ہمیشہ "عالم اسلام کے خائن حکمران" کے عنوان سے یاد رکھے گی۔
-
ایرانی طلباء نے متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے کیا احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے مابین ہونے والے شرمناک معاہدے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور آج ایران کے طلباء نے بھی تہران میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
محسن رضائی کا صیہونیوں کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے معاہدے پر رد عمل/ فلسطین، مجاہدین اور فلسطینی غیور عوام کے ہاتھوں آزاد ہو گا
حوزہ / سربراہ مجمع تشخیص مصلحت نظام ایران محسن رضائی نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے معاہدے کا ذکر کرتے ہوئے، کہا ہے کہ کوئی بھی اسلامی مجاہدین یا عرب حریت پسند ممالک فلسطین کے ساتھ خیانت نہیں کریں گے، پیچھے سے صرف اور صرف بے غیرت ہی وار کرتا ہے ۔
-
اسرائیل کے ساتھ امارات کا معاہدہ عرب منافقت کی پول کھول رہا پے، انصار اللہ
حوزہ/انصاراللہ تحریک نے متحدہ عرب امارات اور صہیونی ریاست کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کو عرب منافقین کی ناکامی قرار دیا۔