حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،یمن کی عوامی تحریک انصارالله کے ترجمان محمد عبدالسلام نے بعض عرب حکومتوں کی جانب سے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری پر کہا کہ وہ کسی بھی چیز کو اپنے اس اقدام سے بدل نہیں سکتے اس لئے کہ اس سے قبل بھی ان کے در پردہ اسرائیل کے ساتھ روابط تھے۔
انصارالله کے ترجمان کا کہنا تھا کہ فلسطین کا مسئلہ، ایک اسلامی اور عربی مسئلہ ہے اور کسی بھی طور قدس کی غاصب اور غیر قانونی حکومت کو تسلیم نہیں کر سکتے۔
محمد عبدالسلام نے کہا کہ یمن کے عوام، فلسطین کی حمایت اور غاصب دشمن کے ساتھ ہر قسم کے روابط کی برقراری کے خلاف ہیں اور اپنے اسی موقف کی وجہ سے انھیں سعودی اتحاد کی جارحیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین نے منگل کی رات وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ اور صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کی موجودگی میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے ایک سمجھوتے پر دستخط کردئے۔
اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے تعلقات کی بحالی کے سمجھوتے پر دستخط کے موقع پر عرب اسرائیل دوستی منصوبے کے مخالفین کی ایک بڑی تعداد نے وائٹ ہاؤس کے سامنے اکٹھا ہو کر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی کے خلاف مظاہرے کئے۔
![غاصب صہیونی ریاست کے ساتھ روابط کی برقراری فلسطینی قوم سے واضح خیانت،انصار اللہ غاصب صہیونی ریاست کے ساتھ روابط کی برقراری فلسطینی قوم سے واضح خیانت،انصار اللہ](https://media.hawzahnews.com/d/2020/09/17/4/1016445.jpg)
حوزہ/یمن کی عوامی تحریک انصارالله نے غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کو فلسطینی قوم سے واضح اور آشکارا خیانت قرار دیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کا وحشیانہ حملہ
حوزہ/سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کے خلاف کسی بھی اسرائیلی اقدام کا جواب امارات کو دینا ہو گا
حوزہ/صہیونی حکومت کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے معاہدے کی تلخ حقیقت جو ہم دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے وہ یہ ہے کہ متحدہ عرب امارات امریکیوں کے جوتوں کے نیچے…
-
بحرین میں صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے
حوزہ/بحرین کے عوام نے اس ملک کی شاہراہوں پر احتجاجی مظاہرے کر کے صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
-
اسرائیل کے ساتھ امارات کا معاہدہ عرب منافقت کی پول کھول رہا پے، انصار اللہ
حوزہ/انصاراللہ تحریک نے متحدہ عرب امارات اور صہیونی ریاست کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کو عرب منافقین کی ناکامی قرار دیا۔
-
تاریخ خود کو دہرا رہی ہے اور سعودی عرب ناجائز صہیونی حکومت کے نقش قدم پر چل رہا ہے،کاظم غریب آبادی
حوزہ/ویانا میں تعینات بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کے مستقل نمائندے نے عالمی جوہری ادارے کے بورڈ آف گورنرزکے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کی کچھ…
-
تمام جرائم کا ایڈرس وائٹ ہاؤس ہے،ایرانی صدر
حوزہ/ایرانی صدر نےایرانی قوم کے خلاف امریکی دشمنی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم کے خلاف ہونے والے تمام جرائم کا صحیح پتہ وائٹ ہاؤس ہے۔
-
یمن میں جاری مظالم سے متعلق آنلائن کانفرنس/حجاج مقدس پر قابض آل سعود کی تباہی تک یمن جنگ جاری رہے گی،مقررین
حوزہ/امت واحدہ پاکستان کی جانب سے یمن پر ہونے والے مظالم کو موضوع بنا کر آن لائن ایک ویڈیو کانفرس کروائی گئی جس سے گفتگو کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا…
-
بحرین، اسرائیل معاہدہ کے خلاف بحرین کے متعدد شہروں میں مظاہرے
حوزہ/ بحرینی عوام نے حکومت کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات کو معمول پر لانے کے اعلان کے خلاف جمعہ کو روز غضب کا نام دیتے ہوئے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔
-
یمن اور فلسطین پر آئے روز اسرائیل اور سعودی کی بمباری اقوام متحدہ کے قانون کی خلاف ورزی ہے، امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا
حوزہ/ علامہ وحیدی نے کہا کہ اسرائیل اور سعودی کا ایک ہی ایجنڈا ہے انسانیت کا قتل عام جو کہ سنگین جرم ہے ان قوتوں کو عالمی عدالتوں میں بلایا کر قانونی اقدامات…
-
امام جمعہ سنندج:
متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل سے معاہدہ کرکے دنیائے اسلام سے خیانت کی ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: تقوا، تواضع اور صلہ رحمی دنیاوی اور اخروی زندگی میں خوش بختی کے اسباب ہیں۔
-
تحریک امت لبنان کی جانب سے مسجد ابراہیمی پر غاصب صہیونیوں کے حملے کی مذمت
حوزہ/ امت لبنان نے شہر "الخلیل" میں مسجد ابراہیمی پر غاصب صہیونیوں کی یلغار کی مذمت کی ہے۔
-
یمنی عوام پر فوجی حملوں کی روک تھام کے لیے عالمی برادری کو آگے آنا ہوگا،ایرانی عہدیدار
حوزہ/ ایرانی وزیر خارجہ کے خصوصی معاون برائے سیاسی امور نے یمن کے مظلوم عوام کے خلاف بمباری اور فوجی حملوں اور ان کے محاصرے کو بین الاقوامی اصولوں اور…
-
تیل کو یمنی قوم کے خون سے زیادہ اہمیت دینے والے اسلامی و انسانی فکر کے حامل نہیں،وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی جارحیت کے شکار تباہ حال مسلمان ملک یمن کے متاثرین کی طرف سے سعودی تنصیبات…
-
انصاراللہ کا شاہ سلمان کو کرارا جواب، ہماری جنگ امریکہ کے ساتھ ہے
حوزہ/ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سعودی عرب کے شاہ سلمان کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
امریکی چودھراہٹ کی مٹی پلید ہوچکی ہے،ایرانی سفیر
حوزہ/ پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے ایران مخالف امریکی حالیہ اقدام کے رد عمل میں کہا کہ واشنگٹن کی جبر اور غنڈہ گری کو شکست کا سامنا…
آپ کا تبصرہ