حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،بحرین کے عوام نے اس ملک کی شاہراہوں پر بھاری تعداد میں سکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے باوجود احتجاجی مظاہرے کر کے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تعلقات کی برقراری کی مخالفت کی۔
بحرین کے عوام نے آج نماز جمعہ کے بعد ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں فلسطینی عوام کے حقوق کی بازیابی تک ان کا ساتھ دینے کا عہد کرتے ہوئے امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے اور امریکی اور اسرائیلی پرچموں کو پاوں تلے روند ڈالا۔
واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے سمجھوتے پر دستخط کو ایک مہینہ بھی نہیں گذرا تھا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے گیارہ ستمبر کو بحرین اور صیہونی حکومت کے تعلقات کی بحالی کا اعلان کیا ۔ صیہونی حکومت کے ساتھ عرب حکومتوں کے تعلقات معمول پر لانے کے عمل کو آسان بنانے کے لئے ٹرمپ کی کوششوں کے نتیجے میں تیرہ اگست کو متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے درمیان باہمی تعلقات کی بحالی کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے تھے۔ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو بحال کرنے کرنے کے لئے عرب حکومتوں کی تگ و دو ایسے عالم میں جاری ہے کہ تل ابیب برسوں سے فلسطینیوں کو سرکوب کر رہا ہے اور عرب و اسلامی علاقوں پر قبضہ کئے ہوئے ہے ۔

حوزہ/بحرین کے عوام نے اس ملک کی شاہراہوں پر احتجاجی مظاہرے کر کے صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
-
غاصب صہیونی ریاست کے ساتھ روابط کی برقراری فلسطینی قوم سے واضح خیانت،انصار اللہ
حوزہ/یمن کی عوامی تحریک انصارالله نے غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کو فلسطینی قوم سے واضح اور آشکارا خیانت قرار دیا ہے۔
-
امت اسلامیہ صیہونی حکومت اور ان کے نقش قدم پر چلنے والی حکومتوں کے خلاف متحد ہوں، علمائے یمن کا اجلاس
حوزہ/ ایک بیان میں ، انجمن علمائے یمن نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کی مخالفت کرتے ہوئے اسے شرعی طور پر حرام، خدا اور رسول اسلام…
-
بحرین میں انقلابی مطالبات برقرار، ظلم میں اضافہ: شیخ عیسی قاسم
حوزہ/ بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی احمد قاسم نے انقلاب 14 فروری کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ عوامی جدوجہد کے بنیادی مطالبات…
-
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی لبنان میں ملاقات/اسرائیل سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ فلسطینی تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کے مابین بیروت میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر…
-
بحرین میں نماز جمعہ پر پابندی کے خلاف علمائے بحرین کا مذمتی بیان
حوزہ/ بحرین کے بزرگ علمائے کرام نے حکومت کی جانب سے نماز جمعہ پر عائد پابندی کو مسلمانوں کے مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
دو مکار ڈائریکٹر «ٹرمپ اور نتن یاہو» کا سازشی ڈرامہ
حوزہ/لبنانی میڈیا کے مطابق نتین یاہو اور ٹرامپ اس غلط فھمی میں مبتلا ہے کہ بحرین و امارات کے دستخط سے وہ سقوط سے بچ جائیں گے۔
-
صیہونی صدر کا ترکی میں استقبال،رجب طیب اردوغان کس کا ایجنٹ؟
بلی تھیلے سے باہر آگئی؛ خلافت عثمانیہ کا احیاء کرتے کرتے ترکی صدر کہاں پہنچ گئے ہیں!
حوزہ/ ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے صیہونی صدر اسحاق ہرزوگ کا استقبال کرکے امت مسلمہ بالخصوص اہل فلسطین کی پشت میں چھرا گھونپ دیا ہے۔قبلہ اول پر قابض…
-
تمدن سازی کے لئے علمی حدود کو بڑھانے کی ضرورت ہے/ دفاع مقدس کی مثال عاشورا کے ساتھ ملتی ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے علامہ حلی فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہ جان لینا چاہیے کہ ایرانی قوم نے…
-
بحرین، اسرائیل معاہدہ کے خلاف بحرین کے متعدد شہروں میں مظاہرے
حوزہ/ بحرینی عوام نے حکومت کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات کو معمول پر لانے کے اعلان کے خلاف جمعہ کو روز غضب کا نام دیتے ہوئے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔
-
مزید عرب ممالک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کیلئے تیار ہیں، ٹرمپ
حوزہ/امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 5 یا 6 مزید عرب ممالک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
لندن میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے نمائندہ کی جانب سے جعفری اکیڈمی کا افتتاح
حوزہ/ یورپ میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے نمائندے حجت الاسلام و المسلمین سید مرتضیٰ کشمیری نے لندن میں جعفری اکیڈمی کا افتتاح کیا ہے۔
-
حکومت آل خلیفہ نماز جمعہ پر پابندی ختم کرے : بحرینی علماء
حوزہ/ بحرین کے 300 سے زائد ممتاز علما نے مسجد امام صادق علیہ السلام (الدراز) میں نماز جمعہ کی ممانعت کی شدید مذمت کی اور اسے مذہبی آزادی کے خلاف قرار دیا۔
-
حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی کی،آیت اللہ ہاشمی گلپایگانی کے انتقال پر تعزیت
حوزہ /حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی نے حوزہ علمیہ کے استاد مرحوم آیت اللہ ہاشمی گلپایگانی کے انتقال پُر ملال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ نے مغربی دنیا کے لوگوں کو بیدار کر دیا: منامہ کے امام جمعہ
حوزہ/ منامہ کے امام جمعہ نے کہا: طوفان الاقصیٰ آپریشن کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ اس نےمغربی دنیا کے لوگوں میں بیداری پیدا کر دی۔
-
امریکی چودھراہٹ کی مٹی پلید ہوچکی ہے،ایرانی سفیر
حوزہ/ پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے ایران مخالف امریکی حالیہ اقدام کے رد عمل میں کہا کہ واشنگٹن کی جبر اور غنڈہ گری کو شکست کا سامنا…
-
جمعیت العمل الاسلامی بحرین کی رپورٹ:
13سال سے قید سات بحرینی جوانوں کے شکنجے اور نامعلوم انجام کی داستان
حوزہ/ سات بے گناہ بحرینی قیدی نوجوانوں کی گرفتاری کو تقریباً 13 سال ہوچکے ہیں جو ابھی تک جھوٹے، پہلے سے طے شدہ اور بے بنیاد الزامات کی بنا پر قید و بند…
-
ہمیں شہید صدر رحمۃ اللہ عليہ کے افکار کو پڑھنے کی ضرورت ہے، سید منذر حکیم
حوزہ / قزوین ایران سے ، حجت الاسلام والمسلمین سید منذر حکیم نے ، شہید صدر رحمہ اللہ علیہ کے افکار و نظریات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حوزہ علمیہ…
-
صہیونی مفادات کے تحفظ کی سازشیں عروج پر پہنچ گئی ہیں،جرنلسٹ کلب
حوزہ/پاکستانی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے صیہونیوں سے تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف ملک گیر مہم جاری رکھنے پر زور دیا اور متنبہ کیا ہے کہ پاکستان سمیت…
-
امریکی پابندیاں حکومتوں کے خلاف نہیں بلکہ عوام کی زندگیوں کو نشانہ بناتی ہیں
حوزہ/ایران اور امریکہ کے درمیان 1955 کے معاہدے کی خلاف ورزی کے مسئلے میں ایران کے نمائندے نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکی پابندیوں نے حکومتوں کے خلاف…
-
مستقبل میں بھی وائٹ ہاوس کو ایران مخالف منصبوں میں شکست فاش کا سامنا ہوگا،معروف پاکستانی ایڈیٹر
حوزہ/پاکستان کے قدیم ترین اردو اخبار جنگ کے ایڈیٹر جنہوں نے نصف صدی صحافت میں گزاری ہیں، کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی تمام مہم جوئیاں شکست سے…
آپ کا تبصرہ