۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
بحرین کی سپریم کورٹ
کل اخبار: 4
-
بحرین میں صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے
حوزہ/بحرین کے عوام نے اس ملک کی شاہراہوں پر احتجاجی مظاہرے کر کے صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
-
بحرین میں مسلم خاتون پر ہندو مذہب کی توہین کرنے کا مقدمہ دائر
حوزہ/خاتون نے شاپ میں مجسموں اور بُتوں کو توڑنے کے اعتراف کیا، پبلک پراسیکیوشن نے مقدمے میں متعدد دفعات لگائیں، خاتون کا اقدام ناقامل قبول ہے۔
-
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی جانب سے بحرین میں پھانسیوں کے خاتمے کا مطالبہ
حوزہ / اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے بحرینی عدالت میں بحرینی شہریوں کی سزائے موت کی توثیق پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکنجوں کے ذریعے اعتراف جرم کروایا جاتا ہے پھر سزائے موت کے حکم سنایا جاتا ہے.
-
بحرین کی سپریم کورٹ نے ایک اور انقلابی جو ان کی سزائے موت کا حکم سنا دیا
حوزہ / بحرین کی سپریم کورٹ نے ایک اور انقلابی جوان کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔اس جوان کا نام حسین عبداللہ خلیل راشد ہے اور اس کی سزائے موت پر عمل درآمد کے لیے اب صرف بادشاہ کے دستخط کی ضرورت ہے۔