فلسطین و قدس
-
فلسطین؛ مسجد الاقصیٰ پر غاصب صہیونیوں کی جارحیت پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
حوزه/ غاصب صہیونیوں کی جانب سے مسجد الاقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی جاری ہے تاہم ان جارحانہ اقدامات کے خلاف او آئی سی کا اہم اجلاس آج جدہ میں منعقد ہوا۔
-
یوم القدس یوم اسلام اور اسرائیل کی نابودی
حوزه/ سامراجی طاقتوں کی طرف سے مظلوم فلسطینی عوام پر سالہا سال سے ڈھائے جانے والے ظلم و بربریت کے خلاف امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ (جمعة الوداع) کو یوم القدس کا نام دے کر بین الاقوامی سطح پر ناجائز اسرائیلی ریاست کے خلاف احتجاج کی بنیاد رکھی۔
-
فلسطین میں پھر شدید احتجاج +تصاویر
حوزہ /فلسطینیوں نے 11 روز قبل نابلس پر غاصب اسرائیلی قبضے کی بندش کے خلاف حوارہ قصبے میں مظاہرہ کیا۔
-
فلسطینی بچوں کے اسکول جانے پر پابندی عائد
حوزہ/ غاصب اسرائیلی حکومت کی افواج نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع شفاعت پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی بچوں کے اسکول جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا عالمی یوم قدس پر خطاب؛ مسئلہ فلسطین اور مسئلہ قدس کے کلیدی پہلوؤں کا جائزہ
عالمی یوم قدس کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مسئلہ فلسطین کے تعلق سے انتہائی کلیدی نکات پر روشنی ڈالی۔ 27 رمضان المبارک 1443 ہجری قمری مطابق 29 اپریل 2022 کو رہبر انقلاب اسلامی کا یہ خطاب ٹی وی چینلوں اور نشریاتی اداروں سے براہ راست نشر کیا گيا۔
-
عالمی یوم القدس مارچ میں ایران کے جدید ترین بیلسٹک میزائل کی نقاب کشائی
حوزہ؍عالمی یوم القدس مارچ کے دوران ایران کے جدید ترین بیلسٹک میزائل "خیبر شکن" کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
ویڈیو؍مسجد الاقصی میں جھڑپ؛ 42 فلسطینی زخمی ہوگئے
حوزہ؍یروشلم میں قابض صہیونی ریاست کی فوجیوں اور نمازیوں کے درمیان مسجد الاقصی میں جھڑپوں کی تازہ ترین خبروں سے معلوم ہوتا ہے کہ زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 42 تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایران میں کلیمی ہم وطنوں نے عالمی یوم القدس کے مارچ میں حصہ لیا
حوزہ؍ ایران میں کلیمی کے ہم وطن چند منٹ قبل تہران میں سلک سیناگوگ کے سامنے یوم قدس کے جلوسوں میں شامل ہوئے۔
-
مجمعِ وحدتِ اسلامی عراق کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی العلاق کی حوزہ نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو:
قدس کی آزادی، امت اسلامیہ اور ملتِ فلسطین کی شرعی اور اخلاقی ذمہ داری ہے
حوزه/مجمعِ وحدتِ اسلامی عراق کے سربراہ نے کہا کہ یوم القدس عالمِ اِسلام اور حتی یورپ میں بھی آزاد لوگوں کی فلسطینیوں کی امنگوں کے ساتھ یکجہتی کا باعث بنا ہے اور وہ بھی رمضان المبارک کے آخری جمعے کو القدس ریلی کا بھرپور اہتمام کرتے ہیں۔
-
تہران میں تحریک حماس کے دفتری انچارج:
فلسطین کی آزادی کے لئے جنگ اور معرکے کا آغاز ہو چکا ہے
حوزہ/ خالد القدومی نے کہا کہ فلسطین کی آزادی کے لئے جنگ اور معرکے کا آغاز ہو چکا ہے،سیاسی اور عسکری میدانوں میں فلسطینیوں کے حق کو دنیا میں انصاف کی علامت کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے یہ فلسطین کی مکمل آزادی کے آغاز کا ایک معرکہ ثابت ہوگا۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کویتی پارلیمنٹ اسپیکر کے نام خط/اسرائیل سے عدم تعلقات کے قانون کی منظوری پر قدردانی
حوزہ/مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے کویتی پارلیمنٹ اسپیکر مرزوق علی غانم کے نام ایک خط میں،غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول لائے جانے کے خلاف باضابطہ طور پر قانون پاس کرنے پر ان کی قدردانی کی ہے۔
-
کویت نے اسرائیل کے ساتھ عدم تعلقات کا قانون پاس کردیا
حوزہ/ کویتی امت پارلیمنٹ نے دو قوانین "صہیونی حکومت پر مکمل پابندی"اور"صہیونی حکومت کے ساتھ کسی بھی تعلقات کے فروغ کی روک تھام میں توسیع کے لئے قانون کی منظوری دے دی ہے۔
-
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی کامیابی پر تہنیتی پیغام
حوزہ/جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے اس عظیم کامیابی میں کردار ادا کرنے والے فلسطینی سیاسی اور عسکری گروپوں کی قدردانی کی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت نے امت مسلمہ کی عزت کا تحفظ کیا،مفتی اعظم عمان/فلسطینی عوام کی مدد واجب ہے،مفتی اعظم لیبیا
حوزہ/ شیخ احمد بن حمد خلیلی نے فلسطینی مزاحمت کے عظیم اور بے نظیر سلسلوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے زور دیاکہ مزاحمت نے امت اسلامیہ کی عزت کو برقرار رکھا۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا عالم اسلام کے علماء کے نام کھلا خط
حوزہ/ مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے عالمی انجمن برائے علمائے مسلمان کے سکیرٹری جنرل اور سربراہ اور عالم اسلام کی انجمن کے سیکرٹری جنرل کے نام خط ارسال کیا ہے اور صہیونیوں کی جانب سے غزہ پر جاری جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
میں نہ ہٹلر کا پیروکار اور نہ ہی گاندھی کا تابع ہوں، امام موسی صدر
حوزہ/اسلحہ مردوں کی زینت اور مظلوموں کے دفاع کیلئے واجب ہے، میں نہ ہٹلر کی طرح جنگ طلب ہوں اور نہ ہی گاندھی کی طرح جنگ گریز ہوں۔ میں علی علیہ السلام کا شیعہ ہوں۔ستمگروں کے ساتھ جنگ اور دنیا کے ساتھ صلح چاہتا ہوں۔
-
ایرانی دینی طلباء انجمنوں کا حماس اور مزاحمت کے تمام گروپوں کی مکمل حمایت کا اعلان
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی طلباء اور علماء کرام پر مشتمل انجمنوں نےصہیونی حکومت کےغیر قانونی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایک بار حقوق بشر اور بین الاقوامی اسمبلیوں کو معصوم بچوں کی لاشوں کو دیکھنے اور ان کے حقوق کی خلاف ورزی سے باز رہنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
اسرائیل سے مقابلہ کرنے کیلئے مزاحمت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے،شام کا عالمی یوم قدس کے موقع پر ردعمل+ تصاویر
حوزہ/شام میں"قدس نزدیک ہے"کے تحت بڑے پیمانے پر ، عوامی اور مذہبی شخصیات اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی موجودگی میں عالمی یوم قدس پر احتجاجی جلسوں کا انعقاد کیا گیا۔
-
قدس کی حمایت میں اردن اور لبنان کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ جاری
حوزہ/اردن اور جنوبی لبنان کے عوام نے وسیع پیمانے پر قدس شریف اور فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کیا۔
-
مقاومت،کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے سکتی ہے، تحریک جہاد اسلامی فلسطین
حوزہ/ تحریک جہاداسلامی فلسطین نے زور دے کر کہا کہ غزہ میں مزاحمت و مقاومت کسی بھی نئی جارحیت پر ردعمل کا مظاہرہ کریں گی اور ملک کی حمایت کو جاری رکھتے ہوئے دشمن کو کبھی بھی تنازعہ کے قواعد کو تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دیں گی۔
-
ایک سال میں 16000 سے زائد فلسطینی بچے صیہونی فوج کے ہاتھوں گرفتار
حوزہ/ فلسطینی قیدیوں کے امور کی نگراں کمیٹی کا کہنا ہے کہ سن 2000 کے بعد سے صہیونی ملیشیا نے 16000 سے زیادہ فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا ہے۔
-
کامیاب مصالحتی مذاکرات کے بعد ھنیہ اور محمود عباس میں بات چیت
حوزہ/صدر محمود عباس نے کہا کہ وہ فلسطین میں انتخابات کرانے کے اپنے فیصلے پر قائم ہیں اور شیڈول کے مطابق انتخابات کرائے جائیں گے
-
بحرین کا سرکاری وفد اسرائیل روانہ
حوزہ/ آج صبح بحرینی حکومت کی نمائندگی کرنے والا ایک سرکاری وفد اپنی پہلی سرکاری پرواز سے تل ابیب کے لئے روانہ ہوا ہے ۔