۲۹ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۰ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 18, 2024
فلسفہ قیام امام حسین (ع)
کل اخبار: 1
-
مولانا امید علی مری:
اپنے وجود کے اندر دینی احکامات کو عملی جامہ پہنانا ہے ہی فلسفہ قیام امام حسین (ع) ہے
حوزہ / محرابپور میں امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیمات قرآن و اھلبیت سندھ و فروغ عزاداری مشن محرابپور سندھ کے زیر انتظام یوم عاشور 10 محرم الحرام کو نماز ظہرین بمقام حسینی چوک محرابپور میں قبلا مولانا امید علی مری کی زیر اقتداء میں ادا کی گئی۔