فن خطابت
-
چنیوٹ میں آئمہ جمعہ و جماعت کے لئے پندرہ روزہ فنِ خطابت ورکشاپ کا انعقاد:
آئمہ جمعہ و جماعت کا معاشرے میں کردار بہت اہم ہے، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/ چینیوٹ پاکستان میں آئمہ جمعہ و جماعت اور کلیہ اہل بیت کے طلاب کے لیے منعقدہ 15روزہ ورکشاپ کے اختتام پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مختلف مقررین اور منتخب خطباء نے خطاب کیا۔
-
جامعہ القربیٰ گلگت میں خواہران کے درمیان تقریری مقابلہ
حوزہ/گلگت بلتستان جامعہ القربیٰ کی طالبات کے درمیان ایک تقریری مقابلہ ہوا، ان طالبات نے جامعہ المصطفیٰ کے تحت منعقدہ فن خطابت میں شرکت کی تھی۔
-
مذہب کو سب سے بڑا نقصان، تجارتی سوچ رکھنے والے خطیبوں نے پہنچایا، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی کی نگرانی میں جامعہ القربیٰ گلگت میں فن خطابت کے سلسلے میں 20 روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں جامعہ کی خواہران نے بھرپور شرکت کی۔
-
خطابت زبان، بیان، علم و عمل کا اعجاز
حوزہ/ خطابت کی تاریخ قدیمی ہے، حضرت رسول اکرم (ص) کی ولادت باسعادت 570 عیسوی ہے، خطابت کا دور آپؐ سے قبل تھا، خطابت ادب کا ایک فن ہے اور یہ فنکارانہ نثر کی ایک قسم ہے۔
-
ڈاکٹر یعقوب بشوی کی نگرانی میں حوزہ علمیہ نجف الاشرف میں فن خطابت کے کورس کا اجراء
حوزه/ لجنہ خادمان آل یاسین نجف الاشرف کی طرف سے نجف الاشرف میں فن خطابت کے کورسز کا اہتمام ہوا، جس میں نجف الاشرف کے بعض اساتذہ اور طلاب کرام نے شرکت کی۔
-
طالب علموں کو سوشل میڈیا سے بھرپور استفادہ کرنا چاہیئے، حجۃ الاسلام شیخ یعقوب بشوی
حوزه/ مشہد مقدس میں پاکستانی علماء اور طلاب کیلئے المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبۂ خراسان کی طرف سے فن خطابت کے مختلف ورکشاپس منعقد ہوئے۔
-
حوزہ علمیه مشہد مقدس میں زیر تعلیم پاک و ہند کی خواہران کیلئے فن خطابت کے ورکشاپ کا انعقاد:
تاریخ میں عظیم شخصیات ہی زندہ رہتی ہیں، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/حوزه علمیه مشہد مقدس میں زیر تعلیم پاک و ہند کی مبلغات (خواہران) کیلئے فن خطابت کے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
جامعۃ المصطفٰی العالمیه شعبۂ مشہد مقدس کے تحت پاکستانی طلباء کیلئے فن خطابت کے ورکشاپ کا انعقاد:
منبر الہامات الہی کا ذریعہ ہے، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزه/ جامعۃ المصطفٰی العالمیہ شعبہء مشہد مقدس کی طرف سے پاکستانی علماء اور طلاب کیلئے فن خطابت کے کورس کا آغاز ہوا ہے۔
-
جامعۃ المصطفی شعبہ کراچی پاکستان کے زیر اہتمام فن خطابت کے موضوع پر ورکشاپ:
آج دنیا پر علم و فن کی حکمرانی ہے؛ ہمیں تشنگانِ علوم کو آل محمد کے علوم سے روشناس کرانے کی ضرورت ہے، علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/کراچی پاکستان میں المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیر اہتمام فن خطابت کی افتتاحی عظیم الشان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا کہ آج دنیا پر علم و فن کی حکمرانی ہے لہذا ہمیں تشنگان علوم آل محمد کو زمانے کے تقاضے کے مطابق سیراب کرنے کی ضرورت ہے۔
-
جامعۃ النجف سکردو میں جش صادقین (ع) کی مناسبت سے تقریب و بین المدارس تقریری مقابلہ
حوزہ / صدر محفل ممبر جی بی کونسل و نائب مدیر جامعة النجف حجۃ الاسلام شیخ احمد علی نوری نے فن تقریر اور تحریر کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے علما فن خطابت میں مہارت نہ رکھنے کی وجہ سے اپنے خیالات آنے والی نسل تک منتقل کرنے میں ناکام رہے یوں ان کے علوم ان کے ساتھ مدفون ہوگئے۔ آج کے دور میں وہی کامیاب ہے جو اپنے مافی الضمیر کو بہتر انداز میں دوسروں تک منتقل کرنے کا ہنر جانتاہو دینی طالبعلم کے لیے اس فن میں مہارت حاصل کرنا بہت ضروری ہے۔
-
مدارس کے طلبہ و طالبات میں فن خطابت اور فن تحقیق کی تڑپ ہونا چاہئیے، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ ہمیں مدارس سے قرآن شناس اور دین شناس محققین اور خطبا چاہیئے جو عصر ظہور کے لیے خود بھی تیار ہوں اور پورے معاشرے کو بھی تیار کریں ۔
-
ہندوستان میں نمائندۂ ولی فقیہ اور جامعۃ المصطفی العالمیہ شعبۂ مشہد کی مشترکہ کوششوں سے؛
مشہد مقدس میں طلاب ہندوستان کے لئے فن خطابت کی کلاسوں کا انعقاد
حوزہ/ حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے ہندوستانی طلباء کے لئے ہندوستان میں نمائندۂ ولی فقیہ اور جامعۃ المصطفی العالمیہ شعبۂ مشہد کی مشترکہ کوششوں سے فن خطابت کی کلاسوں کا انعقاد ہوا۔