قائد اعظم
-
سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
قائد اعظم کا پاکستان ایک ایسے خطے کا نام تھا جہاں ہر شخص امن و سلامتی کے ساتھ زندگی کر سکے
حوزہ/ ارض پاک پر بسنے والے تشیع قائد کے حقیقی پیروکار اور باوفا بیٹے ہیں جنہوں نے ہمیشہ وحدت و اخوت کا پرچار کیا۔ہم اتحاد و اخوت کے اس پرچم کو کبھی سرنگوں نہیں ہونے دیں گے اور قائد اعظم کے فرمودات کو مشعل راہ سمجھتے ہوئے پوری ذمہ داری کے ساتھ عملی کوششوں کو جاری رکھا جائے گا۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس:
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے، جس نے ہمیشہ اسلامی ممالک کی حمایت اور ساتھ دیا، مقررین
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے زیراہتمام 25 دسمبر یوم پیدائش بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے موقع پر موسسہ شہید عارف حسین الحسینی دفتر مجلس وحدت مسلمین میں تقریب منعقد۔
-
اگر ہم نے قائداعظم کے زریں اقوال کو فراموش نہ کیا ہوتا تو آج ہمارا شمار ترقی یافتہ اقوام میں ہوتا، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل کا قائداعظم محمد علی جناح کے 145ویں یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ بابائے قوم کی مخلصانہ مدبرانہ اور ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں نے محکومی سے نجات حاصل کی اور آزادی کی نعمت سے بہرہ مند ہوئے۔
-
فلسطین سے متعلق قائد اعظم کا دوٹوک موقف موجود ہے جس میں اسرائیل کی کوئی گنجائش نہیں ہے، آن لائن ویڈیو کانفرنس
حوزہ/ مسئلہ فلسطین اور کشمیر کی حمایت بانی پاکستانی کے اصولوں کا بنیادی جز ہے ۔ اسرائیل سے تعلقات قائد اعظم اور پاکستان کے نظریہ سے انحراف ہے ۔ فلسطین سے متعلق قائد اعظم کا دوٹوک موقف موجود ہے جس میں اسرائیل کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔
-
آئی ایس او پاکستان:
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح برصغیر کے ساتھ ساتھ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی بھی توانا آواز تھے
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صد ر بردار عارف حسین الجانی نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہاکہ آج وطن عزیز مشکل ترین حالات سے گزر رہاہے۔ جس کی وجہ قائداعظم کے سنہری اصولوں کو فراموش کردیا گیا ہے ۔