۷ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۷ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 26, 2024
قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی
کل اخبار: 3
-
شہید عارف حسین الحسینی ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ شہید عارف حسین الحسینی اپنے اصول و نظریات سے خلوص اور اتحاد بین المسلمین ان کی شخصیت کے اہم اور نمایاں پہلو تھے جن کی وجہ سے وہ بہت کم وقت میں نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر ایک بہترین رہنما کے طور پر متعارف ہوئے۔
-
قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی نے 23 تا 27 رمضان المبارک کو ہفتہ نزول قرآن کا اعلان کرکے امت مسلمہ کو قرآن کریم کی طرف رجوع کا درس دیا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ ہفتہ نزول قرآن مجید کے موقع پر ہمیں قرآن کریم کو پڑھنے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے کیونکہ قرآن کریم کا پڑھنا باعث ثواب اس کا سمجھنا باعث ہدایت اور اس پر عمل کرنا باعث نجات ہے۔
-
ہمیں نظام ولایت فقیہ کا بھرپور طریقے سے ساتھ دینا چاہئے، حجۃ الاسلام سید ظفر علی نقوی
حوزہ/ قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کے جانشین اور قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی ہمارے درمیان موجود ہیں اگر ہم چاہتے ہیں نظام ولایت فقیہ مزید ترقی کرے تو ہمیں اس نظام کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے۔