تصاویر/ڈیرہ اسماعیل خان میں قائد شہید کی برسی کے عنوان سے ان کی ملی، قومی اور مذہبی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے جامعہ النجف ڈیرہ اسماعیل خان کوٹلی میں میں ایک مجلس عزاء منعقد ہوئی، جس میں شہید قائد کی ملی، مذہبی اور سیاسی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha