حوزہ/ اربعین کی مرکزی تقریب کی صدارت سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ علامہ سید جواد نقوی نے کی جبکہ ملک بھر سے ماتمی دستے اور نوحہ خواں حضرات شریک ہوئے۔ نوحہ خوانوں میں بختیار علی شیدی، مشکور حسین کوثر، سید علی دیب رضوی، احمد رضا ناصری، ذاکر حسین ذاکر، علی عمار نقوی، علی جون جعفری، مظفر میوہ خان کلیری، زوار سبطین جعفری ودیگر نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha