قابض اسرائیلی حکومت
-
اسماعیل ہنیہ اور اب یحییٰ السنوار؛ کیا مزاحمتی نظریے کو ختم کیا جا سکتا ہے؟
حوزہ/ شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اب مزاحمتی محاذ کے لیے یحییٰ سنوار کی شہادت بھی یقیناً ناقابلِ فراموش نقصان ہے، لیکن نظریے کو ختم کیا جانا ناممکن ہے، کیونکہ لگ بھگ 75 سال سے جاری اس مزاحمت میں تحریکِ حماس نے بڑے بڑے کمانڈروں کی قربانیاں پیش کی ہیں، لہٰذا مزاحمت پہلے سے زیادہ جوش و جذبے کے ساتھ جاری رہے گی۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان؛
بیت المقدس کی آزادی کے لئے مسلم ممالک کا اسرائیل کے خلاف کھڑے ہونا ضروری
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکریٹری جنرل نے فلسطین کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم ممالک غاصب اسرائیل کے خلاف کھڑے نہ ہوئے تو بیت المقدس کی آزادی ناممکن ہو گی۔
-
نیتن یاہو کی حماقتوں سے صہیونیوں میں خوف و ہراس
حوزہ/مقبوضہ فلسطین کے غاصب صہیونی وزیر اعظم بنیامین کی جنگی جنونیت کے باعث قابض صہیونیوں کو عدم تحفظ کے احساس نے گھیر لیا ہے۔
-
فلسطین میں اسرائیلی غاصب حکومت کی جانب سے ظلم و بربریت جاری
حوزہ/فلسطین میں اسرائیلی غاصب حکومت کی جانب سے ظلم و بربریت جاری ہے۔
-
صہیونی انتہاء پسندوں کی جانب سے فلسطینی اسکول پر حملہ
حوزہ/فلسطینی شہر نابلس میں اسرائیلی صہیونی انتہاء پسندوں کی جانب سے اسکول پر حملہ، توڑ پھوڑ اور کلاس روم نذر آتش کئے گئے ہیں۔
-
حماس کا موریتانیہ کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو مجرمانہ قرار دینے کا خیر مقدم
حوزہ/تحریک حماس نے، موریتانیہ کی پارلیمنٹ کی طرف سے اسرائیلی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو مجرمانہ عمل قرار دینے کا خیرمقدم کیا ہے۔