قابض افواج
-
دہشت گردی کی اصل وجہ، تسلط پسندانہ عالمی پالیسیاں اور مادیت پرستی ہے، شیخ الازہر
حوزه/ شیخ الازہر احمد الطیب نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصٰی کی حفاظت کا مطالبہ کرتے ہوئے عرب ممالک میں جاری بیہودہ جنگوں کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کے ہاتھوں حماس کے سینئر رہنما گرفتار
حوزہ/ قابض صہیونی فوجیوں نے تحریک اسلامی حماس کے سینئر رہنما عدنان حصری کو ان کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا ہے۔
-
مقاومت ہی آزادی کا واحد راستہ ہے،لبنانی مسلم علماء کا اجتماع
حوزہ / لبنانی مسلم علماء کے ایک وفد نے شیخ حسان عبداللہ کی سربراہی میں شام کی قومی پارٹی سے ملاقات کی اور پارٹی کے نائب صدر وائل حسینہ نے وفد کا استقبال کیا۔
-
مسجد اقصی میں تیس ہزار فلسطینی نمازیوں نے فاصلے کی رعایت کرتے ہوئے نماز جمعہ ادا کی
حوزہ / یروشلم ، بیت المقدس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ صحت کے شعبوں میں سخت احتیاطی تدابیر اور اقدامات کرنے پر مجبور ہیں کیونکہ وہ اسرائیل کو مسجد بند کرنے کا موقع فراہم کرنا نہیں چاہتے ہیں۔
-
فلسطین عالم اسلام ، خاص طور پر امت کے علماء کےلئے امانت کی حیثیت رکھتا ہے،انجمن علمائے فلسطین
حوزہ / انجمن علمائے فلسطین نے کہا ہے کہ فلسطین دریاؤں اور نہروں سمیت شمال تا جنوب ،فلسطینی ، عرب اور اسلامی سرزمین ہے اور یہودیوں اور صیہونیت کا اس میں کوئی حق نہیں ہے۔
-
عراق اپنی سرزمین پر امریکہ کی موجودگی کو ہرگز قبول نہیں کرتا،نمائندہ عراقی پارلیمنٹ
حوزہ / عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے حامد الموسوی نے کہا: ہم امریکی فوج کو اپنی سرزمین سے نکال باہر کرنے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے۔