قانون کی بالادستی
-
علامہ راجہ ناصر عباس کا ایوان بالا میں اہم خطاب؛ قانون کی بالادستی پر زور
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے ایوان بالا میں اہم خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں قانون کی بالادستی پر زور دیا ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
علامہ مفتی جعفر حسین نے ملک میں قانون اور آئین کے رائج کرنے میں بھرپور جدوجہد کی
حوزہ/ علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: قائد مرحوم نے ملک میں قانون اور آئین کے رائج کرنے میں بھرپور جدوجہد کی، ملک کا حل ہی آئین و قانون کی بالادستی میں ہے۔
-
یومِ آزادی کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس؛
عوام کو حقیقی معنوں میں آزادی کا ملنا ہی بانیانِ پاکستان کے خوابوں کی تعبیر ہے، مقررین
حوزہ/تحریکِ تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سمیت دیگر رہنماؤں نے یومِ آزادی کی مناسبت سے مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
امن پسندوں اور شرپسندوں کو ایک قطار میں کھڑا کرنے کی پالیسی کے سبب آج تک آئین کی بالادستی قائم ہوئی نہ قانون کی حکمرانی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امن پسندوں اور شرپسندوں کو ایک قطار میں کھڑا کرنے کی پالیسی کے سبب آج تک آئین کی بالادستی قائم ہوئی نہ قانون کی حکمرانی، پائیدار جمہوریت کیلئے سابقہ رویوں کوتبدیل کرنا ہو گا۔
-
پاکستان کی استحکام کیلئے آئین کی بالادستی، جمہوریت کا تسلسل ضروری ہے، شیعہ علماء کونسل
حوزه/ شیعہ علماء کونسل کے صوبائی ترجمان نے 27 رمضان کو یوم تجدید عہد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تمام مسائل کا حل آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور صحیح معنوں میں جمہوریت کے تسلسل میں ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
قانون کی بالادستی سے قومیں ترقی کرتی ہیں
حوزہ / حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا: آج دنیا میں ایسے قانون سازی کی ضرورت ہے جس سے عوام کو ریلیف ملے۔ جمہوریت کا اصل چہرہ سیاست علوی میں پوشیدہ ہے۔
-
آیت اللہ مدرسی:
جمہوریت کی روح قانون کی بالادستی اور اس کی پابندی میں ہے
حوزہ / عراقی عالمِ دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے کہا: بنیادی قانون ہی وہ معاہدہ ہے کہ جسے عراقی عوام نے ووٹ دیا ہے لہذا عراقی عوام کو اسی بنیادی قانون کی طرف رجوع کرنا چاہئے۔