قحط اور افلاس
-
غزہ میں 5 سال سے کم عمر کے 3500 سے زائد بچے قحط کی وجہ سے موت کے دہانے پر
حوزہ/ غزہ میں 5 سال سے کم عمر کے 3500 سے زائد بچے شدید محاصرے اور صیہونی حکومت کی طرف سے امدادی ساز و سامان کے داخلے پر ممانعت کی وجہ سے موت کے دہانے پر ہیں۔
-
غزہ میں بچوں کو مناسب پانی اور خوراک میسر نہیں ہے: یونیسیف
حوزہ/ جمعرات کو یونیسف (اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال) نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بچوں کو پانی، خوراک، ایندھن اور دوائیں مناسب مقدار میں نہیں مل رہی ہیں۔
-
غزہ میں قحط اور بھکمری اسرائیل کی پابندیوں کی وجہ سے ہے: اقوام متحدہ کے اہلکار
حوزہ/ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر ’وولکر ترک‘ نے منگل کو ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ غزہ کی پٹی میں قحط اسرائیل کی طرف سے انسانی امداد کے داخلے پر پابندیوں کی وجہ سے ہوا ہے۔
-
جنوبی افریقہ نے ایک بار پھر اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا
حوزہ/ جنوبی افریقہ نے بین الاقوامی عدالت کے سامنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں نئے حقائق خاص طور پر وسیع پیمانے پر غذائی قلت اور فاقہ کشی، ایک بار پھر اسرائیل کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔