قرآن خوانی
-
دادو؛ شہید سردار سید مقاومت حسن کی یاد میں قرآن خوانی و مجلس ترحیم
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کی تحصیل و ضلع دادو اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، ڈویژن سیہون کی جانب سے شہید سردار سید مقاومت حسن کی شہادت پر بارگاہ غازی عباس علمدار (ع) دادو میں بعد نماز مغربین قرآن خوانی و مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے تحت سید مقاومت کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی و مجلسِ ترحیم؛
اسلام کی عظمت کا اندازہ سید مقاومت جیسی ہستیوں کی قربانی سے ہوتا ہے، مقررین
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے تحت گزشتہ روز جامعہ المنتظر لاہور میں سید مقاومت، سید حسن نصر اللّٰہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی و مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی، جس میں آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی سمیت علمائے کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
حوزہ علمیہ جامعۃ العباس الہ آباد میں شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ ترحیم اور قرآن خوانی
حوزہ/ ايران نے ہمیشہ مظلوموں کی حمایت کی ہے شہداء کی قربانی اسکی دلیل ہیں۔
-
حوزہ علمیہ بقیت اللّٰہ جلالپور میں شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ ترحیم اور قرآن خوانی:
ایران نے دھرم اور مذہب سے ہٹ کر ہمیشہ مظلوموں کے حق میں آواز اُٹھائی، مقررین
حوزہ/ حوزہ علمیہ بقیۃ اللہ جلالپور ہندوستان میں ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر شہداء کی یاد میں قرآن خوانی اور ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام نے اپنے اپنے تأثرات کا اظہار کیا۔
-
کرگل میں شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ عزاء اور قرآنی خوانی کا اہتمام
حوزہ/ کرگل لداخ کے گونگمہ منجی میں شہداۓ خدمت آیت اللہ رئیسی اور ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم و قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا، جس میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے ایرانی قوم کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔
-
قرآن خوانی و مجلسِ ترحیم بیاد پروفیسر ڈاکٹر غلام محمد جعفری
حوزہ/ مؤسسہ و طلاب دانشگاہ امام خمینی (رح) کراچی مقیم قم کی جانب سے حال ہی میں رحلت پانے والے پروفیسر ڈاکٹر غلام محمد جعفری کے بلندی درجات کیلئے ایک مجلسِ ترحیم علامہ اقبال لائبریری قم المقدسہ میں منعقد ہوئی، جس میں قم میں مقیم ان کے شاگردوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
اے ایس او اور اے او پاکستان کی جانب سے مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے ایصال ثواب کے لئے مجالس عزا اور قرآن خوانی
حوزہ/ مجالس میں مرحوم کی پاکیزہ سیرت کے عنوان سے گفتگو کی گئی انکی دینی اور تعلیمی خدمات اور فلاحی کاموں کے بارے میں عوام الناس کو آگاہ کیا گیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم مشہد کی جانب سے شہدائے مقاومت اور مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی کے بلندی درجات کیلئے مجلسِ ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبۂ مشہد مقدس کی طرف سے برائے بلندی درجات شھید القدس سردار سلیمانی، کرمان واقعہ کے شھداء اور مرحوم و مغفور حاجی محمد نواز خان بلوچ (والد گرامی عقیل حسین خان مسئول شعبہ مشھد) اور مفسر قرآن استاد آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی اعلی اللہ مقامہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور مجلس عزاء منعقد ہوئی۔
-
تنظیم المکاتب میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم کا انعقاد:
انسان کی پہلی درسگاہ آغوش مادر ہے، مولانا سید منور حسین رضوی
حوزہ/ انچارج جامعہ امامیہ نے کہا کہ انسان کی پہلی درسگاہ آغوش مادر ہے۔ اسکول اور مدرسہ کی تعلیم بعد میں ہے پہلے ماں کی تعلیم ہے۔ ماں کی دی تعلیم سے اولاد تا حیات متاثر رہتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ماں کی عظمت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے۔
-
سانحہ پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے حرم امام رضا(ع) میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم
حوزہ/ پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم منعقد کی گئي۔
-
جامعہ امامیہ میں جلسہ سیرت کا انعقاد و شہدائے پشاور کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار +تصاویر
حوزہ/ جلسہ مین پیشاور پاکستان میں نماز جمعہ میں شہید ہوئے مومنین کے لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہوئے شہداء کے علوئے درجات کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت کی گئی۔
-
کرگل میں آیت اللہ صافی گلپایگانی کی رحلت پر مجلس ترحیم و فاتحہ خوانی
حوزہ/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے اہتمام سے جامع مسجد کرگل میں آیت اللہ صافی گلپایگانی کے رحلت کی مناسبت پر مجلس ترحیم وفاتحہ خوانی کا انعقادکیا گیا اور مرجع عالی قدر کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی۔
-
تنظیم المکاتب میں قرآن خوانی اور جلسۂ تعزیت
حوزہ/ دین کے بے لوث خدمت گذار اور مکاتب امامیہ تنظیم المکاتب کشمیر کے انچارج الحاج مولانا سیدمحمد یوسف بٹ صاحب کی اہلیہ کے انتقال کی خبر ملتے ہی ادارہ تنظیم المکاتب میں قرآن خوانی اور جلسہ تعزیت منعقد ہوا۔
-
آیۃ اللہ مصباح یزدیؒ ایک جامع شخصیت تھے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ عالم ربانی فقیہ صمدانی مفسر و فیلسوف آیۃ اللہ شیخ محمد تقی مصباح یزدی رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت کے سلسلہ میں تنظیم المکاتب میں قرآن خوانی اور جلسہ تعزیت منعقد کیا گیا۔
-
علامہ نیاز حسین نقوی کا 6دسمبر کوچہلم، ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور مجلس عزاء منعقد
حوزہ/ جامع مسجد علی جامعتہ المنتظر میں علامہ نیاز حسین نقوی کا 6دسمبر کو چہلم و ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور مجلس عزاء، ساڑھے گیارہ بجے سے نماز ظہر تک قرآن خوانی اور اجتماعی دعا ہوگی۔
-
علامہ نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کی جامعة المنتظر لاہور میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم
حوزہ/ علامہ سید محمد تقی نقوی نے مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے رئیس وفاق المدارس الشیعہ علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اور سوگوار خاندان کو علامہ نیاز نقوی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم نیاز نقوی خوش قسمت تھے کہ اس شب جمعہ وقت رحلت آیا جب ہر طرف سید المرسلین خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کے تذکرے ہو رہے تھے۔