قرآن و عترت (8)
-
آیت اللہ سیدان:
علماء و مراجععلماء کرام کا فریضہ، لوگوں کی رہنمائی کرنا اور انہیں سعادت تک پہنچانا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خراسان کے استاد نے کہا: اگر لوگ معاشرہ میں علماء کی فعالیت کی تاثیر کو مشاہدہ کریں گے تو ان کے کاموں پر یقین کریں گے۔ لوگوں کی رہنمائی اور انہیں سعادت تک پہنچانا علماء کرام…
-
عشرۂ ولایت و امامت کی مناسبت سے حوزه نیوز کی خصوصی اشاعت:
مقالات و مضامینغدیر؛ صاحبان غدیر کی نگاہ سے
حوزہ/ غدیر کو اہمیت دینا، پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رسالت کو اہمیت دینے کے مترادف ہے، کیونکہ غدیر میں جو کچھ ہوا وہ وما ينطق عن الهوى ان هو إلا وحى يوحى کے مالک کی طرف سے ہوا…
-
قرآن و عترت سپاہ محمد رسول اللہ (ص) آرگنائزیشن کے سربراہ:
ایراننوجوانوں کو شہداء قرآنی سے متعارف کرانے کی ضرورت ہے / آج ہمیں جو سکون اور تحفظ حاصل ہے وہ شہداء کی قربانیوں کا ہی مرہون منت ہے
حوزہ / رحیم قربانی نے شہید مرتضیٰ نخست کار کے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران کہا: ہمیں اس سرزمین کے نوجوانوں کو شہداء بالخصوص شہداءِ قاری سے متعارف کرانا چاہیے تاکہ وہ انہیں اپنے لئے رول ماڈل اور…
-
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
ایراننماز اور قرآن کے ساتھ انس تمام سازشوں اور انحرافات سے بچنے کا ذریعہ ہے
حوزه/ استاد فرحزاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہمیں اپنے بچوں کی اس طرح سے پرورش کرنی چاہیے کہ وہ نماز سے محبت کرنے والے ہوں، نہ کہ نماز پڑھنے والے، کہا: خدا کی ذات سے قربت اس وقت ہوتی ہے جب ہمارے…
-
مقالات و مضامینحدیث ثقلین میں لفظ "عترتی" معتبر ہے یا "سنتی"؟
حوزہ/ "عترتی" سے مراد وہ پانچ عظیم ہستیاں ہیں جنکی شان میں چادر تطہیر نازل ہوئی ہے۔