قرآن کریم کی توہین
-
حجت الاسلام امامی:
قرآن کریم کی توہین دشمن کے خوف کی علامت ہے
حوزہ / حجت الاسلام امامی نے کہا: مکتب پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیشرفت سے روکنے کے لئے دشمن دین اسلام اور پیغمبر اسلام(ص) کے خلاف شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے اور اسلام کے مقدسات کی توہین کرتا ہے۔
-
صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ:
قرآن کریم کی توہین صرف اسلام کی نہیں بلکہ تمام ادیان کی توہین ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے اپنے ایک پیغام میں قرآن مجید کی توہین کی شدید مذمت کی ہے۔
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی:
دشمن کا قرآنِ کریم کی توہین کا مقصد مذہب کے تقدس کو پامال کرنا ہے / بین الاقوامی تنظیمیں مذہب مخالف اقدامات کی مذمت کریں
حوزہ / جامعہ مدرسین کے رکن نے کہا: قرآن کریم کی توہین کرنے جیسے شرمناک اقدامات سے دشمن کا مقصد دین و مذہب کے تقدس کو پامال کرنا ہے۔ ہر مسلمان پر فرض ہے کہ وہ ان مذموم اقدامات پر کسی بھی طرح سے اپنی مخالفت کا اظہار کرے۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
قرآن کریم کی توہین سے آزادی پسندوں کے دل مجروح ہوئے
حوزہ / ایران کے مذہبی شہر قم میں نماز جمعہ کے خطیب نے قرآن مجید کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا: اس توہین سے آزادی پسندوں کے دل مجروح ہوئے ہیں۔ بہت سارے ملکوں میں لوگوں نے مظاہرہ کرکے اس توہین کی مذمت کی ہے اور توہین کے خلاف عملی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امام جمعہ شہر آبدان:
قرآن کریم کی توہین کرنے والوں کا اقدام انسانوں کی بیداری کا باعث بنے گا
حوزہ / ایران کے شہر آبدان کے امام جمعہ نے سویڈن میں قرآن کریم کی توہین کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: قرآن کریم کی توہین کرنے والے حتماً عذابِ الہی کے منتظر رہیں لیکن ان کا یہ کام قرآن کریم کے متعلق لوگوں کی بیداری کا باعث بنے گا۔