حوزہ / غلام محمد شاکری نے بعض مغربی ممالک کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی جیسے شرمناک اقدامات پر " ہولوکاسٹ کا افسانہ اور قرآن کی بے حرمتی" کے عنوان سے ایک مضمون تحریر کیا ہے۔ جسے حوزہ نیوز کے…
حوزه/ حوزہ علمیه ایلام ایران کے سربراہ نے کہا کہ مغربی آزادی بیان جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہے اور قرآن کی توہین کرنے کی وجہ اسلام ناب محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے پھیلنے کا خوف ہے۔
حوزہ/امل تحریک لبنان نے ایک بیان میں ڈنمارک کی انتہا پسند جماعت کے رہنما راموس پالودان کے قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔